Kohati Pukhtoon

Kohati Pukhtoon Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kohati Pukhtoon, Kohat.

27/06/2025

25/06/2025
08/06/2025

کوہاٹ — وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے سابق مسلم لیگی رہنما و سینیٹر عباس خان آفریدی کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔

مرحوم عباس خان آفریدی، سابق سینیٹر شمیم آفریدی کے فرزند، سابق صوبائی وزیر امجد آفریدی کے بھائی اور زرخان آفریدی کے والد تھے۔ انجینئر امیر مقام نے کوہاٹ میں ان کے گھر جا کر والد، بیٹے اور دیگر قریبی رشتہ داروں سے ملاقات کی، مرحوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی۔

بعد ازاں انجینئر امیر مقام مرحوم کی قبر پر بھی گئے جہاں انہوں نے مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

Mashallah well play👍🇵🇰
02/06/2025

Mashallah well play👍🇵🇰

خان سعید آفریدی نے تھائی لینڈ میں ایک اور ٹائٹل جیت لیا، فوکٹ کے بانگلا باکسنگ اسٹیڈیم میں مقامی فائٹر کو شکست دیفوکٹ، ت...
02/06/2025

خان سعید آفریدی نے تھائی لینڈ میں ایک اور ٹائٹل جیت لیا، فوکٹ کے بانگلا باکسنگ اسٹیڈیم میں مقامی فائٹر کو شکست دی

فوکٹ، تھائی لینڈ – 1 جون 2025:
پاکستان کا فخر، خان سعید آفریدی، بین الاقوامی مارشل آرٹس کی دنیا میں اپنی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے تھائی لینڈ کے شہر فوکٹ میں منعقدہ مقابلے میں ایک تجربہ کار تھائی فائٹر کو شکست دے کر ایک اور شاندار کامیابی حاصل کی، اور BFCP چیمپئن شپ بیلٹ اپنے نام کی۔

خان سعید آفریدی نے اپنی مخصوص سرخ رنگ کی شارٹس زیب تن کی ہوئی تھیں، جن پر “پاکستان” اور “آفریدی” جلی حروف میں لکھا ہوا تھا۔ انہوں نے رنگ میں انتہائی اعتماد کے ساتھ انٹری دی اور بہترین طاقت، نظم و ضبط اور حکمتِ عملی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتح حاصل کی۔ ریفری نے بھرے ہوئے بین الاقوامی ہال میں آفریدی کا ہاتھ فضا میں بلند کر کے ان کی فتح کا اعلان کیا۔

یہ کامیابی ان کے ان گنت بین الاقوامی اعزازات کی فہرست میں ایک اور قابلِ فخر اضافہ ہے۔ خان سعید آفریدی وہ واحد پاکستانی ہیں جنہوں نے ورلڈ پولیس سلور میڈل جیتا، اور ساتھ ہی وہ WMO ورلڈ ٹائٹل بھی اپنے نام کر چکے ہیں۔ وہ صرف ایک فائٹر نہیں، بلکہ استقامت، جذبے اور قومی وقار کی زندہ مثال ہیں۔

مقابلے کے بعد خان سعید آفریدی نے اپنی جیت پر اللہ کا شکر ادا کیا اور خصوصی طور پر OGDCL اور عباس خان آفریدی کا شکریہ ادا کیا جن کی مسلسل سپورٹ اور حوصلہ افزائی نے انہیں یہاں تک پہنچنے میں مدد دی۔ انہوں نے پاکستان کے عوام کا بھی شکریہ ادا کرتے ہوئے عزم ظاہر کیا کہ وہ دنیا بھر میں سبز ہلالی پرچم کو سربلند کرتے رہیں گے۔

02/02/2023
31/01/2023

کوہاٹ تاندہ ڈیم حادثے سے پہلے کی ویڈیوں 💔

تحصیل باڑہ عالم گودر میں خشک گہرے کنویں میں گرنے والے چھوٹے بچے یحیٰ آفریدی کی لاش 17 دن بعد کنویں سے نکال لی گئی..😢
27/01/2023

تحصیل باڑہ عالم گودر میں خشک گہرے کنویں میں گرنے والے چھوٹے بچے یحیٰ آفریدی کی لاش 17 دن بعد کنویں سے نکال لی گئی..😢

33 دن کے لیے صبح 8:30 بجے سے شام 6 بجے تک مندرجہ ذیل گرڈسٹیشن میں بجلی معطل رہےگی۔1۔بنوں گرڈkv132میرعلی گرڈkv132، میران ...
23/01/2023

33 دن کے لیے صبح 8:30 بجے سے شام 6 بجے تک مندرجہ ذیل گرڈسٹیشن میں بجلی معطل رہےگی۔
1۔بنوں گرڈkv132میرعلی گرڈkv132، میران شاہ گرڈkv132، رزمک گرڈkv132، کرم گڑھی گرڈkv66، ٹل گرڈkv132، لاچی گرڈkv132اور کوہاٹ گرڈkv132 شامل ہیں۔😥😥

نماز اردو ترجمہ کے ساتھ..❤❤
21/01/2023

نماز اردو ترجمہ کے ساتھ..❤❤

Address

Kohat
26110

Telephone

+92448962370

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohati Pukhtoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share