
27/10/2024
27 اکتوبر 2011
تا
27 اکتوبر 2024
وہی بزم ہے وہی دھوم ہے وہی عاشقوں کا ہجوم ہے
ہے کمی تو بس میرے چاند کی جو تہہ مزار چلا گیا
وہ سخن شناس وہ دور بیں وہ گدا نواز وہ ماہ جبیں
وہ حسین وہ بحر علوم دیں میرا تاجدار چلا گیا
کلام:
حضرت پیر سید غلام نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ علیہ
درگاہ غوثیہ مہریہ گولڑہ شریف اسلام آباد