Kpk new news.

Kpk new news. Tv channle

03/08/2025

New News my page video awrakzyi

31/07/2025

Duet kro page this video and cmint awrakzyi #

27/07/2025
وادی تیراہ فائرنگ واقعہ: مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جرگہ مذاکراتوادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے معصوم...
27/07/2025

وادی تیراہ فائرنگ واقعہ: مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جرگہ مذاکرات

وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے معصوم بچی سمیت پانچ افراد کی شھادت کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال میں قبائلی عمائدین اور سیکیورٹی حکام کے درمیان مذاکرات

سیکورٹی ذرائع کے مطابق، بریگیڈیئر کی زیر نگرانی ہونے والے جرگے میں قبائلی عمائدین نے پانچ بڑے مطالبات پیش کیے:

1. دس سالہ بچی کے قتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے۔

2. سیکیورٹی فورسز کی جانب سے قبضے میں لیے گئے مقامی شہریوں کے گھروں کو پندرہ روز کے اندر خالی کیا جائے۔

3. مقامی آبادی پر ڈرون کے استعمال پر پابندی عائد کی جائے۔

4. چیک پوسٹوں پر شہریوں کو غیر ضروری ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے۔

5. فائرنگ سے شھید افراد کے لواحقین کو مالی معاونت فراہم کی جائے۔

سیکورٹی حکام کی جانب سے بعض مطالبات تسلیم کر لیے گئے ہیں۔ بریگیڈیئر نے ہر شہید کے لواحقین کو 15 لاکھ روپے اور ہر زخمی کو 2 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا، جبکہ زخمیوں کا مفت علاج بھی کرانے کی یقین دہانی کرائی گئی۔

تاہم، سیکیورٹی اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور مکانات خالی کرنے کے مطالبات مسترد کر دیے گئے، جنہیں بریگیڈیئر نے "قبل از وقت" قرار دیا۔

مطالبات کے کچھ حصے تسلیم کیے جانے کے بعد مظاہرین نے احتجاج ختم کر دیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سرچ آپریشن کے دوران ایک 10 سالہ بچی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے شھید ہو گئی تھی، جس کے خلاف آج مقامی افراد اور لواحقین نے تیراہ بریگیڈ ہیڈ کوارٹر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرے کے دوران سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے مزید 5 افراد شھید اور 17 زخمی ہو گئے تھے۔

افسوسناک خبر کوہاٹ کے علاقہ شیخان الگڈہ میں نامعلوم افراد کی فا ئ ر نگ سے مرد اور خاتون جان ب حق اور دونوں کی لاش یں برآ...
25/07/2025

افسوسناک خبر
کوہاٹ کے علاقہ شیخان الگڈہ میں نامعلوم افراد کی فا ئ ر نگ سے مرد اور خاتون جان ب حق اور دونوں کی لاش یں برآمد۔
وجہ تاحال نامعلوم ۔

وائس آف کوہاٹ اپڈیٹ Voice Of  kohat *کوہاٹ پولیس کی بروقت کارروائی، اغواء شدہ خواجہ سرا بازیاب، دو ملزمان گرفتار*کوہاٹ پ...
18/07/2025

وائس آف کوہاٹ اپڈیٹ Voice Of kohat
*کوہاٹ پولیس کی بروقت کارروائی، اغواء شدہ خواجہ سرا بازیاب، دو ملزمان گرفتار*

کوہاٹ پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے اغواء شدہ خواجہ سرا کو بازیاب کراتے ہوئے دو اغواء کاروں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل بھی برآمد کر لی ہے۔

پولیس کے مطابق 15 جولائی کو علاقہ شینو خیل سے اریقہ نامی خواجہ سرا کو اغواء کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا تھا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او زاہد خان کی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی حفیظ یوسفزئی کی نگرانی اور ایس ایچ او تھانہ سٹی فیاض خان کی قیادت میں فوری کارروائی کی گئی۔ پولیس نے کامیاب چھاپہ مار کارروائی کے دوران توغ بالا سے تعلق رکھنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر کے مغوی خواجہ سرا کو بحفاظت بازیاب کرایا۔

ایس ایچ او فیاض خان کے مطابق ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے اور ایسے جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔.

ضلع قصور سے میاں بیوی سیہون شریف جا رہے تھے راستے میں بھوک نے نڈھال کیا تو کھانا کھانے کے لیے اترے اور کھانا کھا یا.پھر ...
18/07/2025

ضلع قصور سے میاں بیوی سیہون شریف جا رہے تھے راستے میں بھوک نے نڈھال کیا تو کھانا کھانے کے لیے اترے اور کھانا کھا یا.
پھر دوسری گاڑی کی انتظار میں بیٹھے ہوئے تھے کہ اتنے میں نوشہرہ فیروز پولیس اہلکاروں کا وہاں سے گزر ہوا پوچھ گچھ کرتے ہوئے پولیس والوں نے عورت کے ساتھ بد تمیزی کی جس پر اس کے خاوند نے پولیس کو متنبہ کیا اور پولیس والے آگ بگولہ ہوتے ہوئے
دونوں میاں بیوی کو پولیس وین میں ڈال کر تھانے لے گئے اور عورت سے زیادتی کرنے کی کوشش کی جس پر وہ عورت چلائی تو پولیس والوں نے ان کے بیگ میں چند شراب کی بوتلیں ڈال کر الزام عائد کیا کہ ان کے بیگ میں شراب کی بوتلیں برآمد ہوئی ہیں.
اور اس عورت کے شوہر کو ہتھکڑی لگا کر حوالات کے اندر ڈال دیا،
پولیس کی اس جعلی سازش کو بےنقاب کر کے ان شادی شدہ جوڑے کو انصاف فراہم کرنے کے لیے یہ حقیقت اعلیٰ افسران تک پہنچائیں!

17/07/2025

New News my page videawrakzyi awrakzyi and sadiqi awrakzyi ko mangny mubark ho

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kpk new news. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category