Ijaz Hussain Afridi

Ijaz Hussain Afridi یہ پیج دین اسلام کی تبلیغ کیلے بنایا گیا ہے۔منجانب اعجاز حسین سیفی آفریدی

10/07/2025

مولانا راحت اللہ ضیائی صاحب اور مفتی سید حکیم صاحب کے درمیان ہونے والا مناظرہ دونوں جانب کے مشران شیخ الحدیث مولانا حمید جان سیفی صاحب اور مفتی پیر گوھر علی شاہ صاحب محترم کے حکم سے کنیسل ہوا لہذا مزید اس پر بات نہ کی جائے اور دونوں جانب مشران کی آمر کی تعمیل کرے شکریہ.اعجاز حسین حنفی ماتریدی سیفی آفریدی

30/06/2025

سلسلہ سیفیہ مبارکہ کا ترکی میں مدرسہ اور شاخ بیرہ نور اناطولیہ جس میں مختلف ممالک کے 400 طلبہ پڑھتے ہیں الحمدللہ سنیت حنفیت ماتردیت اور چار سلاسل تصوف کا پرچار کرتے ہوئے سلسلہ سیفیہ مبارکہ ایک عظیم سلسلہ ثابت ہورہا ہے.اعجاز حسین حنفی ماتریدی سیفی آفریدی

24/06/2025

ترکی دورہ👈 شیخ العرب والعجم حضرت آخندذادہ سیف رحمان مبارک رح کا بیٹا شیخ الحدیث مولانا حمید جان سیفی صاحب کا شیخ احمد محمد آفندی صاحب کے دعوت پر شیخ الاسلام شیخ محمود آفندی صاحب رح کے عرس میں شرکت اور عربی بیان.اعجاز حسین حنفی ماتریدی سیفی آفریدی

20/06/2025

فاٹا با/لجبر انضمام//ٹیکس فیصلہ//فاٹا کمیٹی متعلق وضاحت.اعجاز حسین آفریدی #فاٹا #قبائل

16/06/2025

شیخ العرب والعجم امام الاولیاء حضرت مولانا پیر سیف رحمان مبارک حنفی ماتریدی رحمہ اللہ کے کچھ نایاب ویڈیوز پہلی بار منظر عام پر.اعجاز حسین حنفی ماتریدی سیفی آفریدی

12/06/2025

مجذوب//مجنون//دھمال والے ملنگ اور ان کے درمیان فرق.اعجاز حسین حنفی ماتریدی سیفی آفریدی .this video is for educational purpose thanks.

09/06/2025

عید الا*ضحی قربانی کتنے دن تک جائز ہے؟قربانی تین دن یا چار دن؟.اہل حدیث عالم حافظ زبیر علی زئی اور احناف.اعجاز حسین حنفی ماتریدی سیفی آفریدی

03/06/2025

(ع)یران میں پھیلتا ہوا سلسلہ سیفیہ مبارکہ الحمدللہ فخر اہلسنت شیخ الحدیث مولانا حمید جان سیفی صاحب کا روحانی دورہ.اعجاز حسین حنفی ماتریدی سیفی آفریدی

10/05/2025

اللہ آکبر❤

29/04/2025

اتحاد قوم زرغون خیل زندہ باد ان شاءاللہ جلد کندی سنی خیل بھائی بھی ہمارے اتحاد کا حصہ ہونگے.اعجاز حسین آفریدی

20/04/2025

فاٹا با*لجبر انضمام کے رد میں جس طرح پورے فاٹا میں دستخطی مہم شروع ہے آج درہ آدم خیل قوم زرغون خیل میں بھی اعجاز حسین سیفی آفریدی کے پاس اہلیان ملک سداگل کلے اور ملک سرور کلے وغیرہ نے فاٹا انضمام کو رد کرتے ہوئے فارمز بھریں اور آزاد فاٹا کو ترجیح دی حکومت سے درخواست ہے کہ فاٹا کے عوام جبری انضمام سے خوش نہیں ہیں لہذا حکومت 1947 فاٹا معاہدے کی پاسداری کرے اور فاٹا کے پرانے حیثیت کو بحال کریں شکریہ(نوٹ)اعجاز حسین آفریدی ملک سداگل مرحوم کے آل میں سے ہے۔یاد رہے 1947 فاٹا الحاق معاہدہ قبائلی مشران اور حکومت پاکستان کے درمیان جو ہوا تھا اس میں درہ آدم خیل قوم زرغون خیل کے طرف سے ملک سداگل مرحوم صاحب نے ایک قومی مشر کی حیثیت سے باقاعدہ دستخط بھی کیے تھے لہذا اعجاز حسین سیفی آفریدی اپنے پردادا قومی مشر ملک سداگل مرحوم کے دستخط اور معاہدے کے ساتھ کھڑا ہے شکریہ

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ijaz Hussain Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share