
12/06/2025
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
انتہائی افسوسناک خبر!!
مرحوم حاجی عبدالواحد (کاکا) کا نواسا اور صحافی زوبیر خان کا کَزن کوہاٹ، خرماتو، اورکزئی بانڈہ میں رہنے والا اور کوہاٹ یونیورسٹی فارمیسی ڈیپارٹمنٹ 4th semester میں پڑھنے والا ایک خوبصورت نوجوان لوگوں کی کامیابی کا ایک اچھا سوچ رکھنے والا ((محمد شاکر )) کو کسی ظالم نامعوم افراد نے آج رات کوہاٹ خرماتو میں گولی مار کر بے دردی سے شھید کیا ہے۔😭
نمازِ جنازہ اورکزئی بانڈہ مسجد قباء کے قریب 11:00 بجے ادا کیا جائے گا-
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں۔
آمین ثم آمین🤲🏼