Media Group

Media Group ��ہمارا پیج لائک اور فولوں کرے ��

23/11/2025

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے ،،،
👈نوٹس👇👇
گنڈیالی سے کوہاٹ منڈی تک راستے میں ایک موبائل فون ⁦vivo y 15⁦:⁠'⁠(⁩ گم ہو گیا ہے اگر اس کے بارے میں کچھ معلومات ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابط کریں،،،،
03441158072
اس مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیں پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں جزاک اللہ

توجہ فرمائیں 👇بچہ کو ڈھونڈنے میں تعاؤن کریں تمام دوستوں آگے شئیر کریں غورزئی پایان محلہ کندی پیاؤ الدین کے رہائشی نصیب گ...
15/10/2025

توجہ فرمائیں 👇
بچہ کو ڈھونڈنے میں تعاؤن کریں تمام دوستوں آگے شئیر کریں

غورزئی پایان محلہ کندی پیاؤ الدین کے رہائشی نصیب گل ولد انور خان چند ہفتہ قبل ایک بار پھر سے گھر سے نکلا ہے اور لاپتہ ہے والدین کے مطابق اس سے پہلے بھی یہ لڑکا چار بار گھر سے بھاگ گیا تھا اور جڑواں شہروں راولپنڈی / اسلام آباد میں گاؤں کے کسی فرد کے ساتھ کسی ہوٹل میں روپوش ہو جاتا ہے اس بار گاؤں کے کسی فرد کو اس کے بھگانے میں ملوث پایا گیا یا راولپنڈی/اسلام آباد میں کسی کے کمرے یا رہائش پر کسی نے پناہ دی ہو تو قانونی کاروائی ہوگی اور ملوث فرد کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا یہ پوسٹ نصیب گل کے میڈیا رپورٹر عابد زمان کی طرف سے شئیر کیا جارہا ہے براہ کرم بچہ کو ڈھونڈنے میں تعاؤن کریں اگر گاؤں کے کسی فرد نے انہیں پناہ دی ہو تو نیک نیتی کی خاطر ان کے والدین کو مطلع کریں۔
مزید معلومات اور رابطہ کیلئے
03441158072
03038032269
عابد زمان میڈیا رپورٹر

نوٹ فرمالیںاسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے یہ گاۓ صبح سے لا پتہ ہیں اگر کیسی بھائی کو...
06/10/2025

نوٹ فرمالیں

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے یہ گاۓ صبح سے لا پتہ ہیں اگر کیسی بھائی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ملے تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابط کر دیں

03441158072

Good 👍👍👍👍👍👍👍
02/06/2025

Good 👍👍👍👍👍👍👍

صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ، ایم این اے شہریار آفریدی اور چیئرمین تحصیل ساجد اقبال کی کوششوں سے مول کمپنی کی جا...
02/06/2025

صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ، ایم این اے شہریار آفریدی اور چیئرمین تحصیل ساجد اقبال کی کوششوں سے مول کمپنی کی جانب سے تحصیل گمبٹ کی عوام کے لئے تحفہ۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کوہاٹ، ٹی ایم او تحصیل گمبٹ اور ریسکیو 1122 کے افسران نے شرکت کی۔
تحصیل گمبٹ کی عوام 24 گھنٹے ایمرجنسی کی صورت میں 1122 سے رابطہ کرکے ایمبولینس کی سہولت حاصل کر سکتے۔

اسلام علیکم میرا بانجھا گھر واپس ا گیاتمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیا میں ان لوگوں کا ...
06/05/2025

اسلام علیکم میرا بانجھا گھر واپس ا گیا
تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیا میں ان لوگوں کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے آگۓ شیۂر کرکے ہمیں اپنے میشن میں کامیاب کیا،،،،،،اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے میرا بانجھا صحیح سلامت گھر واپس ا گیا،،،

04/05/2025

اعلانِ گُمشُدگی : 📢

عابد زمان کا بانجھاں
انور خان کا نوجوان بیٹا نصیب خان گزشتہ 29/4/2025 سے گھر سے لاپتہ ہے ، ان کے گھر والے کافی پریشان ہیں ،
لہذا اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو ، تو برائے مہربانی اس موبائل نمبر 03441158072 پر اطلاع دے کر مشکور و ممنون فرمائیں ، اس مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیں ،
🔊 سینی گمبٹ غورزی پایان ضلع کوہاٹ 🔈

اعلانِ گُمشُدگی  :  📢انور خان کا نوجوان بیٹا نصیب خان گزشتہ دو دنوں سے گھر سے لاپتہ ہے ، ان کے گھر والے کافی پریشان ہیں ...
02/05/2025

اعلانِ گُمشُدگی : 📢

انور خان کا نوجوان بیٹا نصیب خان گزشتہ دو دنوں سے گھر سے لاپتہ ہے ، ان کے گھر والے کافی پریشان ہیں ،
لہذا اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو ، تو برائے مہربانی اس موبائل نمبر 03441158072 پر اطلاع دے کر مشکور و ممنون فرمائیں ،
شکریہ

کوھاٹ کی وہ تمام لڑکیاں۔۔جو ٹک ٹاک اور باقی سوشل نیٹ ورکس پر تصویریں اور ویڈیوز اپلوڈ کرتی ہیں اور نام کیساتھ کوھاٹ لکھت...
09/02/2025

کوھاٹ کی وہ تمام لڑکیاں۔۔
جو ٹک ٹاک اور باقی سوشل نیٹ ورکس پر تصویریں اور ویڈیوز اپلوڈ کرتی ہیں اور نام کیساتھ کوھاٹ لکھتی ہیں ان سے گزارش ہے کے زندہ دلی اور غیرت کا مظاہرہ کر کے اپنے نام کیساتھ اپنے والد صاحب اپنے شوہر اور بھائیوں کا نام لکھا کریں۔ تاکہ آپ کے والدین اور اقرباء مشہور ہوں جو آپکی ایسی تربیت کرتے ہیں کوھاٹ شہر میں بہت عزت دار مائیں بہنیں اور بیٹیاں رہتی ہیں آپ ان گندے کاموں کو صرف اپنی اپنے والدین اور اپنے خاندان کی پہچان بنائیں سارے کوھاٹ شہر کو بدنام نہ کریں شکریہ۔🫵

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Media Group:

Share