MK TV

MK TV HI EVERYONE WE ARE TRYING OUR BEST TO ENTERTAIN INFORM AND EDUCATE YOU GIVE YOU THE BEST CONTENT. FOR ADVERTISING CONTECT US.

05/06/2025
05/06/2025

کوھاٹ۔ سینیٹر شمیم افریدی کے حجرے عظیم باغ میں مبینہ گیس دھماکہ ۔پولیس ذرائع
کوھاٹ۔ دھماکے میں سابق وفاقی وزیر عباس افریدی کے زخمی ہونے کی اطلاع
کوھاٹ۔ دھماکے میں 3 افرادزخمی ہیں ۔ذرائع
کوھاٹ۔ زخمیوں کو CMH ھسپتال منتقل کردیاگیا۔
کوھاٹ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی کوہاٹ پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں پہنچ گئیں
کوھاٹ۔ دھماکہ مبینہ طورپرگیس لیکج کیوجہ سے ہواہے۔ ذرائع
کوھاٹ۔ پولیس واقعے کے اصل محرکات جاننے میں مصروف ہے۔ ذرائع

28/05/2025

27/05/2025
27/05/2025

90 سالہ بابا جی کی شادی باباجی کی خوشی چیک کریں....

ہمارے معاشرے کی بہت سی تلخ حقیقتوں میں سے ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ ہم ایک دوسرے کو تو ویسے بھی برداشت نہیں کر پاتے اور ایک...
22/05/2025

ہمارے معاشرے کی بہت سی تلخ حقیقتوں میں سے ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ ہم ایک دوسرے کو تو ویسے بھی برداشت نہیں کر پاتے اور ایک دوسرے کے گلے کاٹنے کے درپے ہوتے ہیں۔ لیکن اس کے علاوہ بھی باقی جانداروں سے بھی ہمارا یہی رویہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ جیسے کہ سڑک کنارے کتے کو پتھر مار دینا، بعض لوگ درخت کے ساتھ کتوں کو لٹکا بھی دیتے ہیں۔ اور بھی بہت ساری مثالیں ہیں، لیکن خیر چھوڑیں۔ اصل موضوع کی طرف آتے ہیں، وہ ہے شجر کاری۔ لیکن آخر کریں تو کریں کون؟ یہاں تو درخت لگانا بھی جرم ہے، کیونکہ کوئی اللہ کا بندہ لگائے تو اس معاشرے میں ایسے بہت سے بدبخت ہیں جو اکھڑ کے پھینک دیتے ہیں۔ تو لگے رہو، جہاں بھی کوئی درخت ملے، کاٹ کر اپنے لیے فرنیچر بنوایا لیا کرو۔ اور فرنیچر نہ بھی بنوانا ہو، تو اپنے اندر کے کیڑے کو تسکین پہنچانے کے لیے بھی کر سکتے ہو، کیونکہ ابھی تک ہم یہی تو کرتے آئے ہیں، تاکہ سورج اور بھی نیزے کی طرح ہمارے سروں کے اوپر گرمائش برساتا رہے۔

21/05/2025

میرا خان کبھی بھی NRO نہیں لے گا میرا خان کبھی بھی کمپرومائز نہیں کرے گا میرا خان صرف اور صرف حق کے لیے کھڑا ہے اور جیت ہمیشہ حق کی ہوتی ہے۔این این اے شہریار خان آفریدی.

10/05/2025

بھارتی خاتون پائلٹ مِس شیوانگی
ویلکم ٹو پاکستان😊.
✌✌❤❤

10/05/2025

انڈیا ائر ڈیفنس بمقابلہ پاکستانی شاہین۔
پاک ارمی اینڈ پاک ایئر فورس زندہ باد پاکستان پائندہ باد. ❤❤✌✌✌✌. .

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MK TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MK TV:

Share