Fikr e Kohat Newsفکرِکوہاٹ

Fikr e Kohat Newsفکرِکوہاٹ Latest News Of Kohat

18/06/2025
سات اور  دس محرم کے  جلوس  میں قاری صاحب کی کمی شدت سے محسوس ہوئی  مگر  شائد قاری صاحب سرکاری گاڑی میں  کسی پر فضا مقام ...
30/07/2023

سات اور دس محرم کے جلوس میں قاری صاحب کی کمی شدت سے محسوس ہوئی مگر شائد قاری صاحب سرکاری گاڑی میں کسی پر فضا مقام پر تفریح کے لئے گئے ہوۓ تھے

01/12/2022

ڈی پی او کوہاٹ شفیع اللہ خان گنڈاپور کا کوہاٹی عوام کے نام ایک اہم پیغام کہتے ہیں ٹرانسفر پوسٹنگ ملازمت کا حصہ ہے 70 دنوں میں کوہاٹ کی غیور عوام نے 70 سال کے برابر عزت و محبت دی ہے ڈی پی او کوہاٹ شفیع اللہ خان گنڈاپور مزید کیا کہتے ہیں دیکھئیے اس ویڈیو پیغام میں

18/11/2022

کوہاٹ کے پوش علاقہ کے ڈی اے میں پولیس کا قمار بازی کے اڈے پر کامیاب چھاپہ

پولیس نے ایک خالی مکان میں جاری قمار بازی کی محفل الٹ کر 10 جواریوں کو لاکھوں کی داؤمنی سمیت گرفتار کرلیا ہے.

ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سرکل عظمت بنگش اور ایس ایچ او کے ڈی اے فہیم اللہ کی قیادت میں قمار خانے کے خلاف کارروائی سول حساس ادارے ڈی ایس بی کی اطلاع پر عمل میں لائی گئی

شہر کے پوش علاقہ کے ڈی اے میں کارروائی کے دوران گرفتار جواریوں کے خلاف تھانہ کے ڈی اے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے.

ڈی پی او کوہاٹ شفیع اللہ خان گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر معاشرتی جرائم کے مؤثر انسداد کیلئے پولیس کا ضلع بھر میں نتیجہ خیز کریک ڈاؤن جاری ہے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی براہ راست نگرانی میں جاری آپریشن کلین اپ کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہورہے ہیں.

قمار بازوں کے خلاف پولیس کی تازہ کارروائی کو مقامی سطح پر بے حد پزیرائی ملی ہے

Address

Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fikr e Kohat Newsفکرِکوہاٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category