Beauty Of Hangu Kohat

Beauty Of Hangu Kohat The next generation multimedia broadcasting Services

24/05/2025
23/05/2025
10/05/2025

ہنگو لودھی خیل سے تعلق رکھنے والا فلائٹ لیفٹیننٹ کمیل بنگش نے اپنی بہادری، جواں مردی اور حب الوطنی سے ملک کے ساتھ ساتھ اپنے علاقے کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ دشمن مخالف ڈ ر و ن _ ح م لو ں کو ہوا میں ناکام بنانے میں اپنی مہرانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے انتہائی اہم کردار ادا کیا ہے۔
ائیر فورس کے جوانوں نے پورے ملک کو ایک نیا اعتماد دیا۔
فلائٹ لیفٹیننٹ کمیل بنگش کا تعلق کوہاٹ ڈویژن سے ہے۔
کمیل بنگش جیسے چھپے ہوئے ہیروز کی بدولت پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے۔ ہمیں ان پر فخر ہے اور ان کی کامیابی کے لیے دعاگو ہیں۔
پاکستان زندہ باد

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty Of Hangu Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share