KiriSheikhan News

KiriSheikhan News Welcome All Member
plz follow My Page

بھو سا برائے فروخترابط نمبر 03428434003
17/02/2026

بھو سا برائے فروخت
رابط نمبر 03428434003

14/01/2026

😭🥺

14/01/2026

BLACK DAY Patyala 😥😥

Kirisheikhan Vs bandkizalmi final
08/01/2026

Kirisheikhan Vs bandkizalmi final

For sale contact No0344-4540988
08/01/2026

For sale
contact No
0344-4540988

28/12/2025

ایک ریڈر ساتھی کو گمبٹ بازار میں کحچھ رقم ملی ھے براے کرام اگر سہی نشانی بتاکر اپنی رقم وصول کریں تاکہ اپنے حقدادر کو مل جاے پوسٹ کو شیرکریں رابطہ 03333413573

28/12/2025
دعا کی درخواست گزرے ہوئے رات ہنگو قاضی تالاب چـ.یک پو. سٹ پر ح۔.۔ملے میں کانسٹیبل صابر خٹک شدید زخمی ہوا ہے ابھی ایل ار ...
22/12/2025

دعا کی درخواست
گزرے ہوئے رات ہنگو قاضی تالاب چـ.یک پو. سٹ پر ح۔.۔ملے
میں کانسٹیبل صابر خٹک شدید زخمی ہوا ہے ابھی ایل ار ایچ ہسپتال پشاور میں زیر علاج ہے صابر خٹک کا تعلق ضلع کرک صابر اباد کے علاقے سے ہے بھائی ایک نیک بہادر اور اچھے اخلاق کے مالک انسان ہے۔ تمام دوستوں سے دعا کی درخواست ہے اللہ پاک صابر بھائی کو نیک اعمال کے لیے اچھی صحت دے امین
Sabir Khattak

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ نے گمبٹ بازار میں قائم غیر قانونی پٹرول پمپ کو سیل کر دیا۔
21/12/2025

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ نے گمبٹ بازار میں قائم غیر قانونی پٹرول پمپ کو سیل کر دیا۔

تلاش گمشدہ ۔۔دستاویزات۔۔۔۔اسلام میں ضعیف العمر (بوڑھے) افراد کی خدمت اور مدد کرنا عظیم عبادت اور اللہ کی رضا کا باعث ہے۔...
19/12/2025

تلاش گمشدہ ۔۔دستاویزات۔۔۔۔
اسلام میں ضعیف العمر (بوڑھے) افراد کی خدمت اور مدد کرنا عظیم عبادت اور اللہ کی رضا کا باعث ہے۔ اس کے چند بڑے فضائل درج ذیل ہیں:
رسول اللہ ﷺ کی محبت اور تعلق: نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "وہ شخص ہم میں سے نہیں جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑوں کی عزت (وقار) کا خیال نہ رکھے" سنن ترمذی۔ بزرگوں کی مدد کرنا سنتِ نبوی پر عمل کرنا ہے۔
اللہ تعالیٰ کی جانب سے عزت کا وعدہ: آپ ﷺ کا فرمان ہے کہ جو نوجوان کسی بوڑھے کی اس کی عمر کی وجہ سے عزت کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اس نوجوان کے لیے بڑھاپے میں ایسے افراد مقرر کر دیتا ہے جو اس کی عزت اور خدمت کریں سنن ترمذی۔
اللہ کی تعظیم کا حصہ: بزرگ مسلمان کی عزت کرنا دراصل اللہ تعالیٰ کی تعظیم و توقیر کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔
0343...9247201
زر گل حوالدار ماما۔۔۔۔

اس ویڈیو کو اللہ کی رضا کے لئے ضرور شئیر کریں جزاک اللہ ۔۔

Address

Village Kirri Shaikhan Teshsil Gumbat Districat
Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KiriSheikhan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KiriSheikhan News:

Share