Kohat News

Kohat News News

ایلیٹ فورس  پلاٹون 10 کا جوان محمد علی لاچی میں دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہوگئےمحمد علی کا تعلق علاقہ علی زئی ضلع کوہآٹ ...
05/09/2025

ایلیٹ فورس پلاٹون 10 کا جوان محمد علی لاچی میں دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہوگئےمحمد علی کا تعلق علاقہ علی زئی ضلع کوہآٹ سے ہے

کوہاٹ میں جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام فیملی پارک (کمپنی باغ) میں عظیم الشان تحفظ ختمِ نبوت کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں...
02/09/2025

کوہاٹ میں جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام فیملی پارک (کمپنی باغ) میں عظیم الشان تحفظ ختمِ نبوت کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کر کے اپنے ایمان و عقیدت کا اظہار کیا۔ تصویری جھلکیاں

افغانستان کے صوبہ کُنر میں گزشتہ رات زلزلے سے 600 سو سے زیادہ افراد شہید💔
01/09/2025

افغانستان کے صوبہ کُنر میں گزشتہ رات زلزلے سے 600 سو سے زیادہ افراد شہید💔

30/08/2025
23/08/2025

کوھاٹ میں بارش کے بعد خوشگوار موسم

افسوس ناک واقعہ کوہاٹ پولیس کی فائ*رنگ سے ق ت ل ہونے والے نوجوان کی فائل فوٹو۔کوہاٹ ہائی وے چیک پوسٹ پر پولیس کانسٹیبل ن...
21/08/2025

افسوس ناک واقعہ
کوہاٹ پولیس کی فائ*رنگ سے ق ت ل ہونے والے نوجوان کی فائل فوٹو۔
کوہاٹ ہائی وے چیک پوسٹ پر پولیس کانسٹیبل نیک محمد کی مبینہ طور پر گاڑی پر فائ*رنگ سے واصف نامی نوجوان جاں بحق۔ مبینہ طور پر فائ*رنگ گاڑی نہ روکنے پر کی گئی،
ایس ایچ او ریاض حسین نے پولیس کانسٹیبل کو موقع پر گرفتار کر لیا۔ تفتیش جاری ہے۔

18/08/2025

کوھاٹ گھمکول کیمپ نمبر2 میں بارش نے تباہی مچادی۔مکان گرگیا۔کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

انتہائی افسوسناک واقعہ 💔کل رات محلہ خڑہ گڑھی محمدزئی میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد کو بے دردی سے ق ت ل کیا گیا:1- ساجد ول...
17/08/2025

انتہائی افسوسناک واقعہ 💔
کل رات محلہ خڑہ گڑھی محمدزئی میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد کو بے دردی سے ق ت ل کیا گیا:
1- ساجد ولد ناصر خان
2- حمزہ ولد ناصر خان
3- یوسف ولد محمد عالم
4- مصطفی ولد محمد عالم
5- اشفاق ولد سید عالم
6- یاسر ولد صلاح الدین
ان سب کی نمازِ جنازہ آج بعد نماز دوپہر تین بجے، خودیداد ڈوئی قبرستان محمدزی میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب کرے۔ 🤲😭

ریسکیو 1122 کوہاٹ/ روڈ ٹریفک حادثہکوہاٹ کے علاقہ سورگل چوک کے قریب موٹر کار اور مسافر بس کے مابین حادثہ۔حادثے میں دو افر...
13/08/2025

ریسکیو 1122 کوہاٹ/ روڈ ٹریفک حادثہ

کوہاٹ کے علاقہ سورگل چوک کے قریب موٹر کار اور مسافر بس کے مابین حادثہ۔
حادثے میں دو افراد موقع پر جان بحق۔

ایمرجنسی کی اطلاع ریسکیو کنٹرول روم کو موصول ہونے پر ریسکیو کی میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کیا اور دونوں فوت ہونے والوں کی لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال کے ڈی اے کوہاٹ منتقل کر دیا گیا۔

فوت ہونے والوں کے شناخت ظہیر خان ولد علی سید سکنہ پشاور جبکہ دوسرا نامعلوم بندہ تھا اس کے پاس کارڈ وغیرہ نہیں تھے۔

جواد آفریدی
ترجمان ریسکیو 1122 کوہاٹ

افسوس ناک واقعہ کوہاٹ بازار میں فائ رن گ کا ناخوشگوار واقعہ جس میں باپ جاں بحق اور بیٹا ز خ می حالت میں ہسپتال منتقل کر ...
07/08/2025

افسوس ناک واقعہ
کوہاٹ بازار میں فائ رن گ کا ناخوشگوار واقعہ جس میں باپ جاں بحق اور بیٹا ز خ می حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
وجہ تاحال نامعلوم

چارسدہ:۔۔۔معمولی زبانی تکرار پر دوست نے دوست کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ابتدائی معلومات کے مطابق سردریاب میں اکھٹے کھانا کھ...
03/08/2025

چارسدہ:۔۔۔معمولی زبانی تکرار پر دوست نے دوست کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
ابتدائی معلومات کے مطابق سردریاب میں اکھٹے کھانا کھانے کے بعد دوستوں کے درمیان زبانی تکرار ہوئی، جس کیوجہ غنی خان روڈ دارلآدب کے نزدیک ملزم نے جگری دوست کو قتل کیا، واقعہ رات کو پیش آیا

باجوڑ ترخو ماموند فائرنگ سے کئ افراد شدید زخمی 💔
29/07/2025

باجوڑ
ترخو ماموند فائرنگ سے کئ افراد شدید زخمی 💔

Address

Kohat
NEWS

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share