JN News

JN News JN News

‏سالانہ نوکریاں پیدا کرنے میں PTI حکومت نے پچھلی دو حکومتوں سے کہیں بہتر پرفارم کیا۔ تو پھر ‎  کہ  مقامی مہروں نے بیرونی...
11/06/2022

‏سالانہ نوکریاں پیدا کرنے میں PTI حکومت نے پچھلی دو حکومتوں سے کہیں بہتر پرفارم کیا۔ تو پھر ‎ کہ مقامی مہروں نے بیرونی سازش میں شامل ہوکر PTI حکومت گرائی؟

10/06/2022

‏سوجی150 روپے کلو ہوگٸ!

نکلو جمیعت اور لبیک والو قوم کیلئے
نہیں تو اپنے حلوہ کی خاطر تو نکلو🤣

10/06/2022

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔

جواکی کے بھائی نوٹ فرمائیں مفتی نجیب اللہ فاروقی صاحب ان شاءاللہ بروز ھفتہ 11 جون مسجد مرحوم رضا خان پایا جواکی حافظ فضل...
09/06/2022

جواکی کے بھائی نوٹ فرمائیں
مفتی نجیب اللہ فاروقی صاحب ان شاءاللہ بروز ھفتہ 11 جون مسجد مرحوم رضا خان پایا جواکی حافظ فضل خالق کے دعوت پہ تشریف لارہے ہیں ,اپ سب سے گزارش ہے کہ اس پرنور مجلس میں بوقت نماز عشاء شریک ہو کے ایمان افروز بیان کی سعادت حاصل کریں ۔

افسوسناک خبر ۔رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے 😥
09/06/2022

افسوسناک خبر ۔
رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے 😥

08/06/2022

‏” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.

07/06/2022

‏” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔

07/06/2022

سب دوست سوشل میڈیا پر اس کو ٹاپ ٹرینڈ بناؤ
#محمد صلی اللّٰہ بڑی شان والے

07/06/2022

بریکنگ نیوز!
25 روپے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی منظوری وزیراعظم شھباز شریف نے سمری پر دستخط کر دے نئ قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے ھو گا
پیٹرول کی نئی قیمت 237.56 روپے مقرر

ذرائع

07/06/2022

Funny video🤣

06/06/2022

06/06/2022

ᴩᴍ ɪᴍʀᴀɴ ᴋʜᴀɴ ʟᴏᴠᴇ yᴏᴜ ❤️

Address

Kohat
JNNEWS

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share