Dastan e kohat

Dastan e kohat We will share latest News , Vlogs and Challenges for entertainment and Enjoyment . Stay Happy

31/08/2025

فیملی کے ساتھ دم پخ کا پروگرام

Watch Till The End 😉🤝

Like , Follow and Share ❤️

جب خیبرپختونخوا سیلاب سے متاثر ہوا تو کوہاٹ کے نوجوان METAL نے لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے ایک تاریخی کمپین چلائی۔ 💻دو دنوں ...
22/08/2025

جب خیبرپختونخوا سیلاب سے متاثر ہوا تو کوہاٹ کے نوجوان METAL نے لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے ایک تاریخی کمپین چلائی۔ 💻
دو دنوں میں 17 لاکھ روپے ڈونیشن اکٹھی کی اور اب پشاور کی FIX IT ٹیم کے ساتھ مل کر یہ مدد براہِ راست متاثرہ خاندانوں تک پہنچا رہے ہیں۔
یہ ہے اصل ہیرو، جو اپنی فیم کو انسانیت کی خدمت میں استعمال کرتے ہیں۔ 👏










20/08/2025

لوئر اور کزئ ستر سام کے علاقے میں کالعدم تنظیم ہ کے 4 بندوں کو ہینڈ گرنٹ اور کلاشنکوف کے ساتھ گرفتار کیے ہے۔۔۔۔۔

کوہاٹ چہلم 2025
15/08/2025

کوہاٹ چہلم 2025

14/08/2025

پاکستان ہمیشہ زندہ باد!

14 August 1947 Pakistan Independence Day
79th Independence Day of Pakistan

09/08/2025

Announcement
اہم اعلان 🚨🚨🥹

حسین علیہ السلام کا غم یا جشن ؟؟؟

#مزمت #شہید #کچئ #چہلم #حسینابنعلی

قرآن خوانی برائے ایصال ثواب شہدائے پہلوان گوٹھ کراچی بمقام امام بارگاہ شان حسین موسیٰ خیل کچئ کوہاٹ
08/08/2025

قرآن خوانی برائے ایصال ثواب شہدائے پہلوان گوٹھ کراچی
بمقام امام بارگاہ شان حسین موسیٰ خیل کچئ کوہاٹ

کراچی: پہلوان گوٹھ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے علی وارث بنگش شہید😭ہم انتہائی افسوس اور رنج و غم کے ساتھ اطلاع دیتے ہیں کہ...
04/08/2025

کراچی: پہلوان گوٹھ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے علی وارث بنگش شہید😭

ہم انتہائی افسوس اور رنج و غم کے ساتھ اطلاع دیتے ہیں کہ کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ میں تکفیری عناصر کی بزدلانہ فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان سید مظہر اور علی وارث بنگش (ولد راجب علی آغا) شہید ہو گئے۔ شہید کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی تحصیل کچئ سے تھا۔

یہ واقعہ فرقہ وارانہ دہشتگردی کی ایک اور افسوسناک کڑی ہے، جس کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

ہم حکومتِ وقت سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وطن عزیز کے ہر شہری کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔ امن و امان کی بحالی اور قاتلوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانا ریاست کی آئینی و اخلاقی ذمہ داری ہے۔

شہید علی وارث بنگش کی المناک شہادت پوری قوم، بالخصوص کوہاٹ کے عوام کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔

Dastan e kohat
#کچئ #مزمت #شہید #فرقہ

03/08/2025

-سفر چند لمحوں کا، احتیاط پوری زندگی کی! 🛵
Dastan e Kohat کی طرف سے ایک سادہ لیکن اہم پیغام!"*

*"ہیلمٹ نہیں، لاپروائی ہے جان لیوا! ⚠️ آج کی ویڈیو ہر اُس شخص کے لیے ہے جو سڑک پر نکلتا ہے۔

دیکھیں اور شیئر کریں!"*

#کچئ #حادثہ

Address

Kohat

Telephone

+923355205547

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dastan e kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dastan e kohat:

Share