05/08/2026
جب کوئی کاروبار شروع کرتا ہے تو ان کی حوصلہ افزائی ضرور کریں ۔ سپیشلی جب خواتین یہ بہترین قدم اٹھائیں ۔ ایراج سلائی سنٹر گمبٹ کا افتتاح ہو چکا ہے ۔ خواتین اور دس سال تک بچے اب یہاں سے سلائی کروا سکتے ہیں ۔ مزید تفصیل ویڈیو میں رابطہ نمبر 03379476379