Al-ikhlas TV

Al-ikhlas TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-ikhlas TV, Digital creator, pakistan, Kohat.

شیعہ اثنا عشری عقیدہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات ایک ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، نہ اس کی ذات میں، نہ اس کی صفات میں، اور نہ ہی اس کی عبادت میں۔ قرآن کریم کی سورہ الاخلاص اس عقیدے کا بہترین اظہار ہے۔

28/06/2026

I got over 700 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

23/06/2026

دعائے مغفرت ماتم دران امام حسین علیہ السلام










ہائے قاسم ہائے قاسم ہائے قاسم
23/06/2026

ہائے قاسم ہائے قاسم ہائے قاسم

19/06/2026

کیا جماعت عمریہ کی پاس سب کچھ نقلی ہے ۔

یکم محرم کے دن پانی کی نذر:مکمل طریقہ:*دن:* یکم محرم الحرام 1. ایک گلاس پانی اپنے سامنے رکھیں2. یہ پڑھ کر پانی پر دم کری...
17/06/2026

یکم محرم کے دن پانی کی نذر:

مکمل طریقہ:
*دن:* یکم محرم الحرام

1. ایک گلاس پانی اپنے سامنے رکھیں

2. یہ پڑھ کر پانی پر دم کریں:
- 14 مرتبہ صلوات → «اللّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّد»
- 7 مرتبہ سورہ حمد → سورۃ الفاتحہ
- 1 مرتبہ آیت الکرسی→ {اللّهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ...}

3. دم کرنے کے بعد پانی پی لیں اور اپنی حاجت کی نیت اللہ سے مانگیں

فضیلت:
یکم محرم کے دن پانی کی نذر، ناممکن حاجات کے پورا ہونے کے لیے ہے۔ یا حسین لکھیں اور اپنے قریبی محرموں کو بھیجیں تاکہ ان کی حاجت بھی پوری ہو"

یہ عمل یکم محرم کو خاص طور پر ناممکن اور مشکل حاجتوں کے لیے مجرب مانا جاتا ہے۔
--
قلب مہدی ع
دعاگو توحیدی

#محرم

15/06/2026











15/06/2026

محرم الحرام امن کا پیغام
15/06/2026

محرم الحرام امن کا پیغام

15/06/2026

دشمنوں کیلئے ایک اللہ یاری کافی ہے










 #محرم  #یاحسین #کربلا #عاشورہ    #محرم1448ھ
14/06/2026

#محرم

#یاحسین
#کربلا
#عاشورہ



#محرم1448ھ

Address

Pakistan
Kohat
03319867210

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-ikhlas TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-ikhlas TV:

Shortcuts

Share