AB Basit

AB Basit Vlogs

15/01/2026

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔
ہسپتال، امن و امان اور عوامی حالات بدترین ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کے دوروں میں مصروف ہیں، عوام کو پوچھنے کی فرصت نہیں۔

10/01/2026

جار دی شم نار پښتون یہ❤️

08/01/2026

ماں وہ ہستی ہے جس کے پیشانی پر نور، آ نکھوں میں ٹھنڈک، الفاظ میں محبت، آغوش میں دنیا بھر کا سکون، ہاتھوں میں شفقت، اور پیروں تلے جنت
للّٰہ تعالٰی سب مسلمانوں کی ماوؤں کو سلامت رکھیں ۔آمین

07/01/2026

مولانا صاحب کی ہمت کو سلام ماشاءاللہ❤️

07/12/2025

بہت افسوس کی بات ہے جن لوگوں کو ووٹ دیا تھا پھر ان لوگوں نے پیچھے موڑ کے نہیں دیکھا غلط انتخاب کا یہی نتیجہ ہوتا ہے۔

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AB Basit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AB Basit:

Share