Mani Khel Updates

Mani Khel Updates Zarghun khel Muhammad khel

انشاءاللہ عنقریب اللہ کے عذاب کے انتظار کرے ( قاسم خیل اور روسیان )۔
09/09/2022

انشاءاللہ عنقریب اللہ کے عذاب کے انتظار کرے ( قاسم خیل اور روسیان )۔

27/08/2022

آج گاؤں مانی خیل کے شہداء چوک میں سیلاب متاثرین کے لئے پاک فوج نے امدادی کیمپ لگایا ہے جس کا مقصد سیلاب متاثرین کی بحالی میں مدد ہے گاؤں مانی خیل کے نوجوان بھی اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں لہذا درہ آدم خیل کے تمام مخیر حضراتِ سے گزارش ہے کہ وہ سیلاب متاثرین کی بحالی میں دل کھول کر امداد دے

27/08/2022

آج گاؤں مانی خیل کے شہداء چوک میں سیلاب متاثرین کے لئے پاک فوج نے امدادی کیمپ لگایا ہے جس کا مقصد سیلاب متاثرین کی بحالی میں مدد ہے گاؤں مانی خیل کے نوجوان بھی اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں لہذا درہ آدم خیل کے تمام مخیر حضراتِ سے گزارش ہے کہ وہ سیلاب متاثرین کی بحالی میں دل کھول کر امداد دے..

18/08/2022

جاگو جاگو زرغن خیل قوم قاسم خیل نے رنجو قومی پہاڑ پر قبضاء کیا ہیں۔رنجو قومی پہاڑ پورے قوم کا ہیں پر قاسم خیل قومی رنجو پہاڑ سے کوئلہ کیوں نیکال رہا ہیں؟۔کیا زرغن خیل قوم نیند میں ہیں؟یا زرغن خیل قوم اندو (نابینوں) کا قوم ہیں یا پر دیکای نہیں دیتا۔سب مل کر اس مافیاء کے خلاف آوز بلند کرو۔شکریہ

18/08/2022

14 August 2022

15/08/2022

سارے پاکستان میں 14 اگست

05/08/2022

گاؤں مانی خیل کے جانب سے 14 اگست کو پرامن احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان
ریلی گاؤں مانی خیل شھدا چوک سے سے لیکر کوہاٹ ٹنل تک نکالی جاییگی
پر امن احتجاجی ریلی میں گاؤں مانی خیل کے بچوں سمیت تمام عمر کے افراد شرکت کرینگے

04/08/2022

ھمارے گاوں کے تمام کشران نے فیصلا کیا ہے 15/8/2022 کو ھم روڈ کو بند کر دیا جائے گا سپیشل اپل کوہاٹ ۔۔۔ڈای خان۔۔۔ بنوں ۔۔لکی مروت ۔۔۔وزیرستان ۔۔۔انے جانے کی زخمت نہ کرے روڈ بند ھوگا صبح 8 بجے سے جب تک ھمارے مطالبات نہ مانے جائے

01/08/2022

گاوں مانی خیل ا ور روسیان کے مابین جھڑپ لاشیں گرنے کا خطرہ انتظامہ خاموش قومی مشران خاموش

20/07/2022

انشاءاللہ وقت آگیا ہے ان کو اپنا اوقات یاد دلانے کیلئے ۔۔۔جو سمجھدار ہیں وہ سمجھ جائے گا

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mani Khel Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category