AhnafE kohat

AhnafE kohat اس پیج پر آپکو کوہاٹ کی تمام مساجد اور مدارس کی بیانات کی ویڈیو آپکو اس پیج پر ملے گی۔
شکریہ❤

AHNAF E KOHAT👍🔥

تبلیغی مرکز نوشہرہ میں جمعیت کے ساگار شفای میں مصروفAhnafE kohat
31/08/2022

تبلیغی مرکز نوشہرہ میں جمعیت کے ساگار شفای میں مصروف
AhnafE kohat

AhnafE kohat
31/08/2022

AhnafE kohat

30/08/2022

متحدہ علماء کونسل اور جمیعت علماء اسلام سیلاب زدگان کے لئے چندہ

تحریک انصاف شیخ چلی کی طرح بس خیالی پلاؤ ہی پکا سکتی ہے۔ جیسے 50 کروڑگھر اور ایک کروڑ نوکریاں۔ لیڈرایماندار ہو تو ہی لوگ...
30/08/2022

تحریک انصاف شیخ چلی کی طرح بس خیالی پلاؤ ہی پکا سکتی ہے۔ جیسے 50 کروڑگھر اور ایک کروڑ نوکریاں۔ لیڈرایماندار ہو تو ہی لوگ پیسے دیتے ہیں ورنہ صرف اعلانات ہی ہوتے ہیں۔
AhnafE kohat

دعوے 500 کروڑ جمع کرنے کےاور اوقات توشہ خانہ کی گھڑیاں چوری کرنے کی۔AhnafE kohat
30/08/2022

دعوے 500 کروڑ جمع کرنے کے
اور اوقات توشہ خانہ کی گھڑیاں چوری کرنے کی۔
AhnafE kohat

جھوٹ اور پروپیگنڈا تحریک انصاف پہ ختم ہے۔ 50 کروڑ گھر، ایک کروڑ نوکریوں اور 200 ارب ڈالر کی طرح ٹیلی تھون سے فنڈ ریزنگ ب...
30/08/2022

جھوٹ اور پروپیگنڈا تحریک انصاف پہ ختم ہے۔ 50 کروڑ گھر، ایک کروڑ نوکریوں اور 200 ارب ڈالر کی طرح ٹیلی تھون سے فنڈ ریزنگ بھی صرف اعلان ہی ثابت ہوئی۔
AhnafE kohat

ملک تباہی سے دو چار، فتنہ خان پہ جلسوں کا بھوت سوارJUI Answers Back AhnafE kohat
28/08/2022

ملک تباہی سے دو چار، فتنہ خان پہ جلسوں کا بھوت سوار
JUI Answers Back
AhnafE kohat

عمران نیازی کی بہنوں کو بچانے کیلیے پورے صوبے کی مشینری حرکت میں آگئی تھی لیکن پانچ بھائی مدد کیلیے پکارتے رہے اور بے رح...
27/08/2022

عمران نیازی کی بہنوں کو بچانے کیلیے پورے صوبے کی مشینری حرکت میں آگئی تھی لیکن پانچ بھائی مدد کیلیے پکارتے رہے اور بے رحم سیلابی ریلے میں بہہ گئے، انہیں یہ کہہ کے انکار کر دیا گیا کہ جہاز عمران نیازی کے لیے اسٹینڈ بائی کیا ہوا ہے۔
AhnafE kohat

AhnafE kohat PTI Imran Khan Cancer Appeal
27/08/2022

AhnafE kohat
PTI
Imran Khan Cancer Appeal

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AhnafE kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share