Mr_Ijaz_official302

Mr_Ijaz_official302 Welcome to Mr_Ijaz_hacker Be sure to follow my page to learn Facebook tricks and tips,Anyone who need

20/11/2025

اہم نیوز الرٹ🚨🚨
*بیرون ملک پہلی بار سفر کرنے والے مرد اور عورت دونوں کے لئے سافٹ سکلز سرٹیفکیٹ حاصل کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے**18 اکتوبر 2025 سے، حکومت پاکستان نے یہ حکم دیا ہے کہ تمام افراد جو نوکری یا جاب وزٹ کے لئے باہر جا رہے ہیں، انھیں سافٹ سکلز سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ہوگا۔*
آج ہی اپنا سرٹیفکیٹ بنانے کیلئے واٹسپ کریں 03323773517
اور آف لوڈ ہونے سے بچئے

31/03/2023

🤔🤲👊

10/02/2022

کراچی: کیماڑی میں کشتی کو اُٹھاتے ہوئے کرین کا حادثہ

11/11/2021

قبر کھود کر میت کے ساتھ بدفعلی کرنے والا شخص میت کے ساتھ پکڑا گیا

24/10/2021

یہ ویڈیوز ہمارے میڈیا کیوں چپھاتے ہیں اپنے عوام سے

22/10/2021

استغفراللہ۔۔۔ حُور کی مشابہت بناٸ گٸ محفلِ میلاد کے موقع پر۔۔۔۔ کیا ہو گیا ہے یہ 😢😢😢

21/10/2021

مرد و خاتون ملکر بہاولنگر کے محلوں و دیہاتوں سے بکری ،بکرے چوری کررہے ہیں احتیاط کریں آج دس بجے خادم آباد کالونی سے ایک قیمتی بکرا چوری کرکے لے گئے ہیں

19/10/2021

الحمد لله 16 اکتوبر2021 حرم شریف میں فجر کی نماز کے مناظر_🕋
آنکھیں ترس گئیں تھیں یہ انداز اور یہ مناظر دیکھنے کے لیئے تقریبآ دو سال بعد حرم مکی کی رونقیں بحال ہوگئی کعبہ شریف کے بالکل قریب اطراف میں لگائی رکاوٹیں بھی ہٹائی گئی رش بڑھنے لگا فاصلے ختم ہونے لگے دل جُڑنے لگے رحمتیں پلٹنے لگیں سبحان اللہ

18/10/2021

اسلام علیکم آج کی تازہ خبر شیخ رشید کو دھکے مار مار گے ایئر پورٹ سے نکال دیا گیا یہ سلسلہ ہونا ہی تھا جس طرح انہوں نے عوام کو پریشان کیا ہے تھکے تو ان کو پر نے تھے آگے آگے دیکھئے ان کا کیا حال ہوتا ہے یہ سمجھتے تھے کہ عوام کے منہ سے نوالہ کھینچ کے ہم سکون سے بیٹھیںے گے اب ان کی نیندیں حرام ہو گئی

17/10/2021

الحمدللہ الحمدللہ 16 اکتوبر 2021 حرم شریف میں فاصلے کے نشان ختم ھوے ہیں ان شاءاللہ سماجی فاصلوں والی پریشانی ختم ہو جائے گی انشاءاللہ
اللہ تعالی حرمین شریفین کی رونقیں دوبارہ بحال فرمائیں آمین

16/10/2021

صبر والے کھڑے ہوجاوُ

Address

404
Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr_Ijaz_official302 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mr_Ijaz_official302:

Share

Category