
16/01/2025
اطلاع عام:
کل رات گنڈیالی اور بابری بانڈہ کے درمیان ہونے والے ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی حالات میں ایک بزرگ خاتون لیڈی ریڈینگ ہسپتال پشاور میں زیر علاج ہے۔
ورثاء سے التجا ہے کہ درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
قیصر: 03339728733