Hamara kohat

Hamara kohat hamara kohat news

04/07/2024

علاقہ تھانہ بکاخیل کے حدود بنوں میرانشاء روڈ نزد منڈی بکاخیل ڈمپر/ٹرک کی ٹکر سے طفل حسن خان ولد محمد اکبر خان سکنہ کسٹم بکاخیل عمر 8/9 سال جان بخق ۔

04/07/2024
04/07/2024

کوہاٹ مین انڈس ہائی وے پر ٹنل کے قریب چاول سے بھرا ٹرک حادثے کا شکار۔
حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔
حادثے کے نتیجے میں دو افراد زخمی۔
ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کیا اور زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔

27/06/2024
27/06/2024

الحمدللہ آپ سب کی تعاون سے بچہ مل گیا۔۔!!
کوہاٹ سماری بالا سے تعلق رکھنے والا نثار احمد ولد چن پیر شاہ جو کوہاٹ سے مردان براستہ پشاور جا رہا تھا لیکن تاحال اپنے منزل پر نہیں پہنچا۔
اگر کسی کو اس بارے میں معلومات ہو تو براہ کرم اس نمبرز پر رابطہ کریں۔
احمد کمال (بھائی) 03332298479
جمال احمد (بھائی) 03365861842

27/06/2024

*اعلان وفات*

اِنَا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎

کوہاٹ کے معروف تاجر *حاجی مختار احمد پراچہ*
ولد مرحوم حاجی مولا بخش پراچہ برضاۓ الٰہی وفات پاگئے ھیں۔ ان کا جنازہ آج بروز جمعرات، 27 جون 2024، بعد از نماز عصر محلہ پراچگان، کوہاٹ سے اٹھایا جائیگا۔ اور سوا لاکھ قبرستان، جنازه گاه نمبر 1، ہنگو روڈ کوہاٹ میں *نماز جنازه* ادا کی جاٸیگی۔

مرحوم، محمد صدیق پراچہ، محمد شعیب پراچہ، سہیل احمد پراچہ، عامر شفیق پراچہ، فیض پراچہ کے بھائی تھے اور یوسف زبیر پراچہ و خالد زبیر پراچہ کے چچا تھے۔

اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں اور ان کے درجات بلند فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔ آمین ثم آمین۔

27/06/2024

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamara kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share