
08/07/2023
افسوس ناک واقعہ ۔درہ آدم خیل بازار میں جانا پہچانا طارق نامی لوبیا فیروش قتل درہ آدم خیل بازار میں آج ایک اور افسوس ناک واقعہ
!! اہم زرائع سے معلوم ہوا کہ سجاد نامی نوجوان سکنہ آخوروال نے درہ بازار دوکان میں بیٹھا لوبیہ فروش طارق کیساتھ اس بات پر تکرار ہوئی کہ کرایہ میرے والد کی بجاۓ مجھے دے دیدو جس پر سجاد نے پسٹل سے گولی چلائی جو لوبیہ فروش طارق بے چارے کے دل کو لگی اور موقع پر جانبحق ہوچکا !!
ملزم بھاگتے بھاگتے قوم زرغون امن کمیٹی کے نوجوانوں کے ہاتھوں چڑھ کر گرفتار ہوا اور اب بھی زرغون خیل امن کمیٹی کیساتھ بندی پڑا ہے !!
#یاد رکھیئے قوم زرغون آمن کمیٹی نے قومی حدود میں اس طرح ناخوشگوار واقعے کے خلاف قانونی سزا اور قبائلی رسم ورواج کیساتھ ساتھ بھاری جرمانہ بھی لگا رکھا ہے جس کا یہ پہلا کیس ہے !!