Such News

Such News such news

05/10/2022

کوہاٹ سی این جی کم گیس پریشر گاڑی مالکان کیلئے بہت بڑا مسئلہ ہے جبکہ کوہاٹ کرک گیس کی پیداواری اضلاع ہیں پورے پختونخوا میں 220سے 240پریشر ہوتا ہے جوکہ اہل کوہاٹ والوں کے ساتھ زیادتی ہے

کوہاٹ پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑکوہاٹ پولیس کے تمام تھانوں کے نئے تعینات ایس ایچ اوز کی لسٹ۔
04/10/2022

کوہاٹ پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ
کوہاٹ پولیس کے تمام تھانوں کے نئے تعینات ایس ایچ اوز کی لسٹ۔

03/10/2022

* کوہاٹ میں پولیس اہلکار گرفتار ملازمت سے فارغ..

‏بندوق کی زور پر پولیو کے قطرے پلوائے جاتے ہیں اگر اسی بندوق کے زور پر منشیات کے خلاف ایکشن لیا جائے تو معاشرہ ایک بڑی ت...
22/09/2022

‏بندوق کی زور پر پولیو کے قطرے پلوائے جاتے ہیں اگر اسی بندوق کے زور پر منشیات کے خلاف ایکشن لیا جائے تو معاشرہ ایک بڑی تباہی سے بچ سکتا ہے. عام دکانوں سے لیکر تعلیمی اداروں تک منشیات آسانی سے پہنچتی ہے. پولیو صرف ایک بندے کو معذور کرتا ہے منشیات آنے والی نسلوں کو برباد کرتا ہے.

برائے مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرے

ماشاءاللہختم نبوت کانفرنس کے مناظرکمپنی باغ کوہاٹجگہ کم پڑگئی الحمد اللہ/اب بھی لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاریشیر کرو
06/09/2022

ماشاءاللہ
ختم نبوت کانفرنس کے مناظر
کمپنی باغ کوہاٹ
جگہ کم پڑگئی الحمد اللہ/اب بھی لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری
شیر کرو

02/09/2022
کوہاٹ پولیس کی لڑکیوں کے اغواء میں ملوث گروہ کے خلاف بڑی کارروائیکامیاب کارروائی میں لڑکیوں کے اغواء اور فروخت کی واردات...
23/08/2022

کوہاٹ پولیس کی لڑکیوں کے اغواء میں ملوث گروہ کے خلاف بڑی کارروائی

کامیاب کارروائی میں لڑکیوں کے اغواء اور فروخت کی وارداتوں میں ملوث بین الصوبائی گروہ کی خاتون رکن گرفتار

کارروائی میں پکڑی گئی اغواء کار خاتون شاہین بی بی کوہاٹ پولیس کو لڑکی کے اغواء کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم تھی

گرفتار اشتہاری مجرم انسانی سمگلنگ اور عصمت فروشی میں ملوث بین الصوبائی گروہ کی بھی اہم رکن ہے

زیر حراست خاتون نے تورہ ستنہ شادی پور سے تعلق رکھنے والی جوانسال دوشیزہ مسماۃ (م) دختر اقبال شاہ کو گروہ کے دیگر ارکان کیساتھ ملکر اغواء کے بعد فروخت کرلیا تھا

اشتہاری مجرم خاتون شاہین بی بی کے خلاف تھانہ گمبٹ کوہاٹ میں دوشیزہ کے اغواء کا مقدمہ درج تھا

پکڑی گئی خاتون کو کوہاٹ کی مقامی عدالت سے اشتہاری قرار دیا گیا تھا اور انکی وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے تھے

کوہاٹ کی مقامی پولیس نے مبینہ اغوا کار خاتون کی گرفتاری کیلئے ایک عرصے سے متعدد سرچ آپریشن کئے

خاتون کو ہیومن انٹیلی جنس کی بنیاد پر گمبٹ میں کارروائی کے دوران حراست میں لیا گیا

مبینہ اغوا کار خاتون کو مزید قانونی کارروائی کیلئے کوہاٹ منتقل کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے

زیر حراست خاتون اشتہاری مجرم نے لڑکیوں کے اغواء کی متعدد وارداتوں کا اعتراف جرم کر لیا ہے

زیر حراست خاتون کے ایک ساتھی اغواء کار اختر علی کو پولیس پہلے ہی گرفتار کرچکی ہے

مبینہ اغوا کار گینگ کے خلاف گمبٹ کوہاٹ پولیس کی کارروائی کو مقامی سطح پر بے حد پزیرائی ملی ہے

بخشالی انٹرچینج سوات موٹروے مکمل بند ہے احتجاج کی وجہ سے مردان سے  بخشالی جانے والا ، رستم , بخشالی سے مردان جانے والا ر...
23/08/2022

بخشالی انٹرچینج سوات موٹروے مکمل بند ہے احتجاج کی وجہ سے مردان سے بخشالی جانے والا ، رستم , بخشالی سے مردان جانے والا روڈ مکمل بند ہے۔ عوام کا بجلی بلوں میں ناروا ٹیکسیسز کے خلاف احتجاج ، مردان روڈ بند۔

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کے نام پیغام
22/08/2022

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کے نام پیغام

خیبر پختون خوا کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز کل سے کھل جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔گزشتہ روز شدید گرم موسم ...
14/08/2022

خیبر پختون خوا کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز کل سے کھل جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔گزشتہ روز شدید گرم موسم کی وجہ سے گرمائی علاقوں میں چھٹیوں کا دورانیہ بڑھ دیا گیا تھا جو کہ اب محکمہ موسمیات کی موسم کی شدید میں کمی کی رپورٹ کے بعد منسوخ کر دیا گیا ہے ۔کل سےتعلیمی سرگرمیاں شروع کردی جائیں گی

کل کوہاٹ بورڈ  میں  میٹرک  کا رزلٹ  ہے  ۔
12/08/2022

کل کوہاٹ بورڈ میں میٹرک کا رزلٹ ہے ۔

Address

Kpk
Kohat
12345

Telephone

+923308730321

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Such News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share