
10/06/2025
عید کے دنوں میں کسی نے تنویر بھائ دکان کے باہر نالیوں کے اوپر سیمنٹ کے سلیب توڑ دیئے ہیں اور سارا کچرا نالیوں میں پڑا ہے اس کی ذمہ داری نہ تو چوکیدار لے رہا ہے اور نہ ٹی ایم اے والے اور نہ پولیس والے گشتی ٹیم آخر اس کا ذمہ دار کون ہے۔۔ جبکہ ماہانہ تنخواہ تقریبا سب محکمہ جات والے باقاعدگی سے لے رہے ہیں، ،،،،اللہ تعالٰی ھم سب پر رحم فرمائے آمین ثمہ آمین چوکیدار کو ماہانہ فی دکان 300 روپے سے لیکر 600 تک ماہانہ دیا جاتا ہے