08/08/2026
کوہاٹ: کوہاٹ بورڈ نہم دہم سالانہ امتحانات کے مایوس کن نتائج ذمہ دار کون ؟
✍️کیا نقل کے بغیر امتحانات میں نمبر لینا ممکن نہیں؟
✍️نجی سکول تعلیم کے مراکز یا پھر منافع بخش کاروبار؟
✍️اگر تعلیمی بورڈ کا کام صرف امتحانات کا انعقاد ہے تو بورڈ چیئرمین پر پر تنقید کیوں ؟
✍️امتحانات میں بچوں کی خراب کارکردگی کیا والدین نے اپنی ذمہ داری پوری کی ؟
✍️ایس ایل او(SLO) طریقہ امتحان مفید لیکن کیا اساتذہ تربیت یافتہ ہیں ؟
✍️کیا سرکاری سکولوں میں بنیادی سہولیات، لیبارٹریز اور اساتذہ کی کمی نتائج کی خرابی کی اہم وجہ ہے؟
✍️کیا امتحانی پرچوں کی چیکنگ کرنے والے ممتحنین (Examiners) خود SLO طریقہ امتحان سے مکمل واقف ہیں؟
✍️کیا فی پرچہ کم معاوضہ یا (ٹھیکیداری نظام) ممتحنین کو سرسری مارکنگ پر مجبور کرتا ہے، جس سے محنتی طلباء کی حق تلفی ہوتی ہے؟
✍️نمبروں کی اس لامتناہی دوڑ اور معاشرتی دباؤ نے طلباء کی ذہنی صحت اور سیکھنے کے عمل کو کتنا متاثر کیا ہے؟
✍️کیا تعلیمی اصلاحات کے دعوے صرف سرکاری اعلامیوں اور میٹنگز تک محدود ہیں یا عملی میدان میں بھی ان کا کوئی وجود ہے؟