Osman ghazi

Osman ghazi 🟠💠═══█💜█═══💠🟠
◢💠◣
◢💠◣◢💠◣
◥💠▇▇👑▇▇💠◤
◢♥️OSMAN GHAZI♥️◣
◥💠▇👑▇💠◤
◥💠💠◤
◥◤
🟣💠═══█♥️█══

11/09/2023
04/09/2023

❤❤

صرف اذان  کی آواز سن کر معلوم ہوتا ہے کہ  اسلامی ملک ہے ورنہ ہر طرف  ،ظلم و جبر کا نظام ہے
31/08/2023

صرف اذان کی آواز سن کر معلوم ہوتا ہے کہ
اسلامی ملک ہے
ورنہ ہر طرف ،ظلم و جبر کا نظام ہے

تمام پاکستانیوں کو عمران خان صاحب کی رہائی بہت بہت مبارک ہو
29/08/2023

تمام پاکستانیوں کو عمران خان صاحب کی رہائی بہت بہت مبارک ہو

28/08/2023

پٹواریوں نے جب سے سنا ہے کہ نواز شریف واپس آ رہا ہے تب سے ہر اڑتے ہوئے جہاز کو دیکھ کر کہتے ہیں،
"اماں وہ دیکھو ابّا آ گیا 🤓🤭

آج  بابا جی سے میں نے پوچھا کہ تولنے والے ویٹ (weight) کے نیچے شاپر کیوں رکھاہے.. تو انہوں نے کہا کہ میں چائے بیچتا ہوں ...
25/08/2023

آج بابا جی سے میں نے پوچھا
کہ تولنے والے ویٹ (weight) کے نیچے شاپر کیوں رکھاہے..
تو انہوں نے کہا کہ میں چائے بیچتا ہوں شاپر نہیں..
شاپر کا وزن برابر کرنے کے لیے وزن کے نیچے شاپر رکھا ہے..

انسان کے کردار کا اندازہ صرف مسجد میں سجدوں سے نہیں
بلکہ بازار میں تجارت
دفتر میں ایمانداری اور لوگوں سے اس کے رویہ سے بھی لگایا جاتا ہے




اتنا بھی شہر میں نہ مُحبت کا کال ہو🖤جس شخص کی طلب ہو وہ ملنا محال ہو.
20/08/2023

اتنا بھی شہر میں نہ مُحبت کا کال ہو🖤
جس شخص کی طلب ہو وہ ملنا محال ہو.

ہم اس پنجاب پولیس کے نوجوان کی جرات کو سلام پیش کرتے ہیں.جس نے صحافی اور IG پنجاب میں کوئی فرق نہیں رکھا اور دونوں کو بر...
18/08/2023

ہم اس پنجاب پولیس کے نوجوان کی جرات کو سلام پیش کرتے ہیں.
جس نے صحافی اور IG پنجاب میں کوئی فرق نہیں رکھا اور دونوں کو برابر عزت دی. پنجاب پولیس زندہ باد 🙏

07/08/2023

Follow for follow lets grow together

30/07/2023

Address

Kohat

Telephone

+923040227764

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Osman ghazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Osman ghazi:

Share