Shadi Khel official /Umar Khan vilog

Shadi Khel official /Umar Khan vilog Shadi Khel official /Umar Khan vilog

خیبرپختونخوا میں گورنر کی تعیناتی، پیپلز پارٹی نے 3 نام شارٹ لسٹ کر لئےاسلام آباد: (دنیا نیوز) خیبرپختونخوا میں گورنر ک...
23/02/2024

خیبرپختونخوا میں گورنر کی تعیناتی، پیپلز پارٹی نے 3 نام شارٹ لسٹ کر لئے

اسلام آباد: (دنیا نیوز) خیبرپختونخوا میں گورنر کی تعیناتی کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی نے تین نام شارٹ لسٹ کر لئے۔

پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق پارٹی کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر فیصل کریم کنڈی کا نام شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کی فہرست میں شامل ہے۔

ذرائع پیپلز پارٹی کے مطابق امجد خان آفریدی اور شجاع سالم خان کے نام بھی نئے گورنر خیبرپختونخوا کی لسٹ میں شامل ہیں۔

افریدی گروپ شادی خیل اس بار شادی خیل سے کلین سویپ کی پوزیشن میں ھے قومی اور صوبائی دونوں سیٹوں پر انشاءاللہ✌✌✌✌✌✌
14/01/2024

افریدی گروپ شادی خیل اس بار
شادی خیل سے کلین سویپ کی پوزیشن میں ھے قومی اور صوبائی دونوں سیٹوں پر انشاءاللہ✌✌✌✌✌✌

09/12/2023

تیار ہو کوہاٹ
سرپرائز _____؟؟؟
10 دسمبر صبح 10 بجے چلو چلو عظیم باغ چلو

Address

Kohat
26000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shadi Khel official /Umar Khan vilog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share