Kohat Khabarnama

Kohat Khabarnama Suck Ki Awaz “Injustice anywhere is a threat to justice everywhere.” Martin Luther King Jr. At least sovereign and respectful nation.

If we want justice than we have to do justice to others at every step we should take, Every word should we SPEAK And every Action we must take. SIR IMRAN KHAN is our only hope guys, who can make this a great journey for Pakistanis and Pakistan a great nation. Please be there and Change your display picture to this until May 22nd. Please come out and join hands with this Jewel of the century. I thi

nk people of Pakistan has this last chance. Sit back, relax and think rationally. I guarantee that you will agree with me that there is no other option left except Imran Khan. We need more institutions like SKMH in Pakistan and that is only possible if Imran khan is in power.

نمائندہ کوہاٹ خبرنامہ/کوہاٹ میں 7 ویں محرم الحرام کا جلوس اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوت...
03/07/2025

نمائندہ کوہاٹ خبرنامہ/کوہاٹ میں 7 ویں محرم الحرام کا جلوس اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا واپس امام بارگاہ حسینہ پر شام سے پہلے اختتام پذیر ہو گا۔

23/06/2025

ایران نے قطر میں امریکی اڈے پر 6 میزائل داغ دیے، غیر ملکی خبر ایجنسی

ریسکیو 1122 کوہاٹکوہاٹ کے تحصیل گمبٹ کے علاقہ رسی قصابہ دریا سندھ میں ایک ماں نے اپنے دو سالہ بچے کو دریا سندھ میں پھینک...
23/06/2025

ریسکیو 1122 کوہاٹ

کوہاٹ کے تحصیل گمبٹ کے علاقہ رسی قصابہ دریا سندھ میں ایک ماں نے اپنے دو سالہ بچے کو دریا سندھ میں پھینک دیا۔۔

کوہاٹ : ابتدائی اطلاعات کے مطابق عورت کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھی جس نے اپنے بچے کو دریا سندھ میں پھینک دیا ہیں اطلاع ملنے ریسکیو 1122 کی واٹر سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور بچے کی تلاش شروع کر دی ہیں۔

جواد آفریدی
ترجمان ریسکیو 1122 کوہاٹ

پشاور ایس پی ایف آر پی ہیڈ کوارٹرز بشیر داد خان طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے تعلق ضلع مردان کے علاقہ شیرگڑھ سے ہےنماز ...
16/06/2025

پشاور ایس پی ایف آر پی ہیڈ کوارٹرز بشیر داد خان طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
تعلق ضلع مردان کے علاقہ شیرگڑھ سے ہے
نماز جنازہ اعلان بعد میں کیا جائیگا

کوہاٹ،تھانہ ملز پولیس کی کامیاب کارروائی، 6 ملزمان گرفتار آئیس، شراب اوراسلحہ برآمدڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ کی...
16/06/2025

کوہاٹ،تھانہ ملز پولیس کی کامیاب کارروائی، 6 ملزمان گرفتار آئیس، شراب اوراسلحہ برآمد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ کی خصوصی ہدایت پر تھانہ ملز پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 6 افراد کو گرفتار کر لیا

ایس ایچ او ملز عمران الدین کی قیادت میں یہ کارروائی مختلف مقامات پر کی گئی، جس کے دوران پولیس نے شراب، آئس اور اسلحہ برآمد کیا۔

گرفتار افراد کے قبضے سے 13 بوتل شراب، 20 لیٹر دیسی ساختہ شراب، 250 گرام آئس، ایک عدد رپیٹر، ایک عدد کلاشنکوف، دو عدد پستول اور درجنوں کارتوس برآمد ہوئے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ نے کہا کہ منشیات فروش اور جرائم پیشہ عناصر معاشرے کا ناسور ہیں، جن کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل درآمد جاری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

گرفتار ملزمان کو تھانے منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

آئندہ دنوں میں بھی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف اسی طرز کی کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ کوہاٹ کو ایک پرامن اور محفوظ شہر بنایا جا سکے۔

16/06/2025

پیٹرول 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر مہنگا
ڈیزل 7 روپے 95 پیسے فی لیٹر مہنگا

12/06/2025

بھارتی شہر احمد آباد میں ایئرانڈیا کا بوئنگ مسافر طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ 242 مسافر سوار تھے طیارہ گجرات احمد آباد سے لندن جارہا تھا۔

میرے بیٹا سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی گیس لیکج کی وجہ سے نہیں بلکہ اسے ایک سازش کے تحت بم دھماکے میں شہید کیا گیا آزادان...
09/06/2025

میرے بیٹا سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی گیس لیکج کی وجہ سے نہیں بلکہ اسے ایک سازش کے تحت بم دھماکے میں شہید کیا گیا آزادانہ انکوائری کمیٹی تشکیل دی جائے سینٹر شمیم آفریدی کی کوہاٹ پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون💔سابق سینیٹر عباس افریدی انتقال کرگئے۔
06/06/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
💔
سابق سینیٹر عباس افریدی انتقال کرگئے۔

کوہاٹ ۔ مسلم لیگ ن کے سابق وفاقی وزیر سینیٹر عباس آفریدی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کھارہاں کے ہسپتال میں جان بحق ہوگئے۔ ...
06/06/2025

کوہاٹ ۔ مسلم لیگ ن کے سابق وفاقی وزیر سینیٹر عباس آفریدی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کھارہاں کے ہسپتال میں جان بحق ہوگئے۔
کوہاٹ ۔ عباس آفریدی گزشتہ شام اپنے ساتھیوں کے ساتھ حجرہ عظیم باغ میں بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک گیس لیکج کا دھماکہ ہوا
کوہاٹ ۔ گیس دھماکے میں عباس آفریدی دیگر تین ساتھیوں دلنواز ، جاوید آفریدی ، اور ندیم سمیت زخمی ہوگئے تھے۔
کوہاٹ ۔ عباس آفریدی کو کھارہاں کے برن ہسپتال لیجایا گیا تھا۔
کوہاٹ ۔ جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ گھریلو ذرائع

05/06/2025

ملک اسد قتل کیس مرکزی ملزم سابق صوبائی وزیر امجد آفریدی اور دوسرے مبینہ ملزمان پولءس کی حراست میں۔

05/06/2025

کوھاٹ۔ سینیٹر شمیم افریدی کے حجرے عظیم باغ میں مبینہ گیس دھماکہ ۔پولیس ذرائعکوھاٹ۔ دھماکے میں سابق وفاقی وزیر عباس افریدی کے زخمی ہونے کی اطلاع کوھاٹ۔ دھماکے میں 3 افرادزخمی ہیں ۔ذرائعکوھاٹ۔ زخمیوں کو CMH ھسپتال منتقل کردیاگیا۔کوھاٹ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی کوہاٹ پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں پہنچ گئیں کوھاٹ۔ دھماکہ مبینہ طورپرگیس لیکج کیوجہ سے ہواہے۔ ذرائعکوھاٹ۔ پولیس واقعے کے اصل محرکات جاننے میں مصروف ہے۔ ذرائع

Address

KDA
Kohat

Telephone

+923363405129

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat Khabarnama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kohat Khabarnama:

Share

Category