Orakzai Awam ki Awaz

Orakzai Awam ki Awaz Asalamualiakom
Naseeb ali here i will share with you terah news and exciting stories and videos

26/07/2025

آفسوسناک خبر😥
لوئر اورکزئی سرہ خونہ جنگل لیز مائن نمبر 3 میں آکسیجن کی کمی کی وجہ سے 3 کان کن جانبحق۔جن کا تعلق سوات سے ہے ۔

23/07/2025

اورکزئی 42 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا، جن میں 6 سب انسپکٹرز شامل ہیں،
سینئرز کے احکامات کی تعمیل نہ کرنے اور اورکزئی ضلع میں غنڈا میلہ پولیس پوسٹ پر حملے کے مقام پر پہنچنے سے انکار کرنے پر ڈیوٹی سے معطل کر دیا گیا ہے۔
پولیس حکام کے خلاف انکوائری کا حکم دیا گیا ہے: سرکاری اعلامیہ

ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو  قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا مگر وہ کھانے کی نہیں  غیرت دکھانے کی دعوت تھی ...
20/07/2025

ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا مگر وہ کھانے کی نہیں غیرت دکھانے کی دعوت تھی دونوں کو لے جا کر ایک چٹیل میدان میں کھڑا کردیا جاتا ہے وہاں 19غیرت مند بلوچ مرد کھڑے ہیں جن میں سے پانچ کے پاس لوڈڈ اسلحہ ہے ، بڑی سی چادر میں لپٹی 24 سالہ شیتل اور 32 سالہ زرک کو گاڑیوں کے قافلے میں قتل گاہ پر لاکر اتارا جاتا ہے

شیتل جس کے ہاتھ میں قرآن تھا قبیلے کے مردوں کے سامنے یہ کہتے ہوئے سکون سے آگے بڑھتی ہے صرف گولی مارنے کی اجازت ہے جبکہ اس کی اجازت کسی نے طلب ہی کب کی تھی وہ قتل گاہ کی جانب خود بڑھی ، اسے معلوم تھا اپنا انجام اس لیے نہ اس کے پاؤں کانپے، نہ آنکھوں میں التجا تھی، نہ لبوں پر چیخ، نہ دامن میں رحم کی بھیک, اس کی خاموشی میں وہ شور تھا جو ان سب چیخوں پر بھاری تھا جو ظلم کے خلاف کبھی نہ نکل سکیں

پھر گولی نہیں ، 9 گولیاں ماری گئیں۔۔۔

پھر اس کے بعد زرک کی باری آئی ، اسے دو گنا ماری گئیں

صرف اس ایک جرم پر کہ اس نے من پسند انسان سے نکاح کیا ۔۔۔۔

اور موت سے کم سزا پر تو غیرت کو چین نہیں آتا
اس بلوچ قبیلے کی غیرت کو بھی سلام ، جو غیرت کے نام پر اپنی ہی بیٹی کو بے غیرت مردوں کے مجمعے کے سامنے لائے اور میدان میں کھڑا کرکے غیرت کی پگ پر ایک اور کلغی سجا لی

ایک اور بیٹی ہار گئی ، پگڑیاں جیت گئیں

💔💔

زمانے کے چلن سے برسرِ پیکار عورت ہوں
سو ہر اک مرحلے پر جبر سے دوچار عورت ہوں

مرے اندر نمو پاتی ہیں آنے والی نسلیں بھی
خدا کے بعد میں تخلیق کا کردار عورت ہوں

22/05/2025
جس کسی کو قسطوں پر نیا موبائل چاہیے ہم سے رابطہ کریںContact  # 03059468266
14/05/2025

جس کسی کو قسطوں پر نیا موبائل چاہیے ہم سے رابطہ کریں
Contact # 03059468266

10/04/2025

ٹیک ٹاک سٹار تیروال ماما کے ساتھ گپ شپ

اورکزئی دفعہ 144 نافذ اورکزئی: ڈپٹی کمشنر اورکزئی کی ہدایت پر دفعہ 144 نافذ ۔ اورکزئی: ڈپٹی کمشنر اورکزئی کے مطابق اورکز...
26/03/2025

اورکزئی دفعہ 144 نافذ

اورکزئی: ڈپٹی کمشنر اورکزئی کی ہدایت پر دفعہ 144 نافذ ۔

اورکزئی: ڈپٹی کمشنر اورکزئی کے مطابق اورکزئی میں 25 مارچ سے 10 اپریل تک دفعہ 144 نافذ ھوگا

اورکزئی: چاند رات پر ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر مکمل پابندی

اورکزئی: کالے شیشے، بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں اور ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل چلانے پر کارروائی ہوگی

اورکزئی: ون ویلنگ اور اوور اسپیڈنگ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی ایکشن

اورکزئی: شہریوں کی جان و مال کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات

یکم اپریل 2025 سے تمام ٹول پلازہ کے  ریٹ بڑھا دیے جاۓ گے سال میں چوتھی بار اضافہ ہوا
23/03/2025

یکم اپریل 2025 سے تمام ٹول پلازہ کے ریٹ بڑھا دیے جاۓ گے سال میں چوتھی بار اضافہ ہوا

کلینک : کوہاٹ میڈیکل سینٹر ، نزد کمال پلازہ کوہاٹ Contact : 03344313232
24/02/2025

کلینک : کوہاٹ میڈیکل سینٹر ، نزد کمال پلازہ کوہاٹ
Contact : 03344313232

22/02/2025

نجم ھسپتال پولیس لائن ھنگو روڈ کوہاٹ

Address

Kohat
260

Telephone

+923059468266

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orakzai Awam ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Orakzai Awam ki Awaz:

Share