شاہ پور کوہاٹ

شاہ پور کوہاٹ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from شاہ پور کوہاٹ, News & Media Website, Kohat.

21/08/2025

نوجوان قیادت کو سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے ۔ عدنان قاضی یوتھ کے لیے مستقبل ہیں اتنے کم عمری میں اپنے علاقے کے لیے بھاگ دوڑ کر رہا ہے۔اس نوجوان میں خدمات کا جذبہ ہے۔ان کو سپورٹ کریں اپنے علاقے کے لیے۔

شاہ پور کوہاٹ

مدد کیجئے آگے شیئر کیجئے۔کے ڈی اے سے کچہری چوک کے درمیان سوزوکی میں قومی شناختی کارڈ اور بچوں کہ فارم بے کہیں پہ رہ گئے ...
20/08/2025

مدد کیجئے آگے شیئر کیجئے۔
کے ڈی اے سے کچہری چوک کے درمیان سوزوکی میں قومی شناختی کارڈ اور بچوں کہ فارم بے
کہیں پہ رہ گئے ہیں۔ برائے مہربانی جس کو بھی ملے ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں۔

03358156957

پورکوہاٹ

19/08/2025

فلاحی تنظیم میر باش خیل شاہ پور کوہاٹ کا سیلاب زدگان کے لئے امداد راوانہ اللہ تعالی قبول فرمائے۔

18/08/2025

شاہ پور میرباش خیل فلاحی تنظیم کا سیلاب زدگان کے لئے امداد رات کے وقت بھی جاری ۔

آج یونین کونسل شاہ پور میں میرباش خیل فلاحی تنظیم نے گھر ،گھر جا کر سیلاب زدگان کے لئے چندہ اور گھریلوں سامان اکٹھا کیا۔...
17/08/2025

آج یونین کونسل شاہ پور میں میرباش خیل فلاحی تنظیم نے گھر ،گھر جا کر سیلاب زدگان کے لئے چندہ اور گھریلوں سامان اکٹھا کیا۔ اس دوران لال گھڑی کے ایک بہن نے اپنے سونے کی انگوٹھی بھی سیلاب زرگان کے لیے عطیہ کی۔
جس نے بھی امداد کی اور کوشش کی اللہ تعالی ان کی یہ امداد اور محنت قبول فرمائے آمین ثم آمین 🤲۔

شاہ پور کوہاٹ

ڈاکٹر فاضل ماما بھی وفات پا گئے 😓بخار نزلہ زکام کھانسی بیماری کا وغیرہ وغیرہ علاج ڈاکٹر فضل ماما کے پاس تھا ایک ایکجیکشن...
04/08/2025

ڈاکٹر فاضل ماما بھی وفات پا گئے 😓
بخار نزلہ زکام کھانسی بیماری کا وغیرہ وغیرہ علاج ڈاکٹر فضل ماما کے پاس تھا ایک ایکجیکشن لگانے سے مریض چند گھنٹوں میں ٹھیک ہو جاتا تھا۔وہ نہایت ہی کم پیسوں میں مریض کا علاج کر تھا ان کے پاس ۔اکثر غریب افراد سے پیسے بھی نہیں لے رہتے دعا ہے اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب عطا فرمائے امین۔

Address

Kohat

Telephone

+923339630639

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شاہ پور کوہاٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to شاہ پور کوہاٹ:

Share