Aqsa M&D

Aqsa M&D Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aqsa M&D, Digital creator, kohat, Kohat.
(1)

فولورز کیلئے چلائے گئے ایڈ کے ریزلٹ 😊۔ اگر آپ بھی انتہائی کم قیمت پر زیادہ فولورز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے واٹس...
13/11/2023

فولورز کیلئے چلائے گئے ایڈ کے ریزلٹ 😊۔ اگر آپ بھی انتہائی کم قیمت پر زیادہ فولورز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
0334 8198099

ہم لائیں ہیں آپ لوگوں کیلئے زبردست آفر💥کیا آپ بھی اپنے بزنس کو آنلائن دنیا🌐 سے متعارف کروانا چاہتے ہیں لیکن آپ اس کی کام...
13/11/2023

ہم لائیں ہیں آپ لوگوں کیلئے زبردست آفر💥
کیا آپ بھی اپنے بزنس کو آنلائن دنیا🌐 سے متعارف کروانا چاہتے ہیں لیکن آپ اس کی کامیابی کے بارے میں پریشان ہیں ۔😢
یا پھر آپ نے اپنے بزنس پر اچھا خاصہ پیسہ خرچ کر لیا ہے لیکن پھر بھی آپ کے بزنس کی سیلز نہیں بڑھ رہی ۔ 📉
تو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں آپ کے بزنس کو مارکیٹنگ کی ضرورت ہے ۔📊
ہم اپ کے بزنس کی مارکیٹنگ🚀 کروائیں گے وہ بھی انتہائی مناسب قیمت پر ۔🤩🎉
یعنی بزنس آپ کا محنت ہماری
ابھی ہمارے دیے گئے سروسز سے فائدہ اٹھائیں اور کامیاب بزنس کا خواب پورا کریں ۔💥
ہماری سروسز میں شامل ہیں:
👈 1.فیس بک پيج بنانا.
👈2. بہترین کور فوٹو اور پروفائل فوٹو بنانا۔
👈3. فیس بک پیج کی پروفیشنل سیٹنگز کرنا۔
👈4. فیس بک پیج مینیجمینٹ۔
👈5. فیس بک پیج آپٹیمائزیشن
👈6. اشتہار/ایڈز چلانا۔
👈7.فولورز بڑھانا
👈8.سیلز بڑھانا
👈9.انگیجمنٹ بڑھانا
👈10. بزنس کے بارے میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو آگاہی دینا
👈11. پیج کیلئے گرافِکس پوسٹ کرنا
اگر آپ ہماری سوشل میڈیا مارکیٹنگ سروسز سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو دیر نہ کریں ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں:👇🏻
0334 8198099

کیا آپ سوشل میڈیا پر اپنا نام روشن کرنا چاہتے ہیں؟✨💥یا پھر آپ اپنے فیس بک پیج کو اگلے سطح پر لے جانا چاہتے ہیں؟🚀کیا آپ ک...
09/11/2023

کیا آپ سوشل میڈیا پر اپنا نام روشن کرنا چاہتے ہیں؟✨💥
یا پھر آپ اپنے فیس بک پیج کو اگلے سطح پر لے جانا چاہتے ہیں؟🚀
کیا آپ کے بھی محنت کرنے کے باوجود فیس بک پیج پر لائکس اور فولورز نہیں بڑھ رہے؟👇🏻
کیا آپ اپنے فیس بک پیج پر زیادہ سے زیادہ لائکس اور فالوورز حاصل کرنا چاہتے ہیں? وہ بھی بغیر محنت کیے، انتہائی کم وقت اور کم ریٹ میں۔📈🚀
اگر ہاں تو آپ کو ہماری سوشل میڈیا مارکیٹنگ سروسز کی ضرورت ہے. ہم آپ کی ان تمام پریشانیوں کا حل ہیں. ابھی ہم سے رابطہ کریں اور ان تمام پریشانیوں سے چھٹکارا پائیں ۔🤩
ہماری سروسز میں شامل ہیں:
👈 1.فیس بک پيج بنانا.
👈2. بہترین کور فوٹو اور پروفائل فوٹو بنانا۔
👈3. فیس بک پیج کی پروفیشنل سیٹنگز کرنا۔
👈4. فیس بک پیج مینیجمینٹ۔
👈5. فیس بک پیج کیلئے اشتہار چلانا۔
👈6. گرافِکس ڈیزائننگ ۔
👈7.فولورز بڑھانا
اگر آپ ہماری سوشل میڈیا مارکیٹنگ سروسز سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو دیر نہ کریں ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں:👇🏻
0334 8198099

اے آئی  AIکی مدد سے بنائے گئے کچھ بہترین لوگوز👌💥📝اقصیٰ
04/11/2023

اے آئی AIکی مدد سے بنائے گئے کچھ بہترین لوگوز👌💥
📝اقصیٰ

کلائنٹ کیلئے کیا گیا کام😍💥 ۔اگر آپ بھی اس طرح کے خوبصورت اور بہترین لوگو اور پوسٹ بنوانا چاہتے ہیں وہ بھی انتہائی کم ریٹ...
30/10/2023

کلائنٹ کیلئے کیا گیا کام😍💥 ۔اگر آپ بھی اس طرح کے خوبصورت اور بہترین لوگو اور پوسٹ بنوانا چاہتے ہیں وہ بھی انتہائی کم ریٹ پر تو دیر نہ کریں ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
0334 8198099

اپنے نئی زندگی کی شروعات کو مزید خوبصورت بنائیں ۔۔نکاح وہ بابرکت عمل ہے جہاں سے آپکی نئی اور انوکھی زندگی کا آغاز ہوتا ہ...
27/10/2023

اپنے نئی زندگی کی شروعات کو مزید خوبصورت بنائیں ۔
۔نکاح وہ بابرکت عمل ہے جہاں سے آپکی نئی اور انوکھی زندگی کا آغاز ہوتا ہے، اس کو جتنا خوبصورت بنا سکتے ہیں اتنا بنائے۔ اپنی نئی زندگی کا آغاز خوبصورت نکاح سرٹیفکیٹ سے شروع کریں ۔ آپ کی زندگی کی طرح آپ کا نکاح سرٹیفکیٹ بھی انوکھا اور خوبصورت ہونا چاہیے ۔
ہم لائیں ہیں آپ کیلئے زبردست آفر💥🤩
اپنے نکاح کیلئے خوبصورت اور بہترین نکاح سرٹیفکیٹ ڈیزائن کروائیں نہایت مناسب قیمت میں ۔
تو دیر کس بات کی ابھی ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں اور اپنے نکاح کو مزید خوبصورت بنانے کیلئے نکاح سرٹیفکیٹ ڈیزائن کروائیں ۔👇🏻
0334 8198099

حاضر ہے ایک نئی Ai ویبسائٹ🤩🥳بہت دنوں کے بعد میں حاضر ہوئی ہوں ایک نئی Ai ویبسائٹ کے ساتھ۔🥳جو کہ ہے۔۔۔۔۔🤔Picwishhhhhh🗣️پک...
27/10/2023

حاضر ہے ایک نئی Ai ویبسائٹ🤩🥳
بہت دنوں کے بعد میں حاضر ہوئی ہوں ایک نئی Ai ویبسائٹ کے ساتھ۔🥳
جو کہ ہے۔۔۔۔۔🤔
Picwishhhhhh🗣️پک ویش 🗣️
1۔ پک ویش picwish کیا ہے؟
پک ویش Picwish ایک Ai بیسڈ ویبسائٹ ہے ۔ جس کو استعمال کرکے آپ بہت ہی تھوڑے وقت میں بہترین کام کر سکتے ہیں ۔ اس ویبسائٹ میں آپ کو image editing کے بہت سارے tools مل جائیں گے۔ 🤓🤩 اس کے ایک بہت ہی اہم اور زبردست ٹول کا ذکر نیچے ہوگا جو کہ آپکا بہت سارا قیمتی وقت بچا سکتا ہے ۔👌😌
2۔ پک ویش picwish کو کیسے استعمال کرتے ہیں ؟
سب سے پہلے آپ گوگل پے جا کر picwish سرچ کریں آپ کو پہلی ہی ویبسائٹ پک ویش کی نظر آئیگی۔ اس ویبسائٹ پے جاکر سب سے پہلے اپنا اکاؤنٹ بنائیں مطلب آسانی سے جی میل آئی ڈی کے ساتھ اوپن کریں۔ آپ کا اکاؤنٹ پک ویش پے بن جائے گا با آسانی جس کے بعد آپ پک ویش کی مختلف features استعمال کر سکتے ہیں ۔🥳
اگر پک ویش کی ویبسائٹ ڈھونڈنے میں مسئلہ ہوا تو کمنٹ کرکے مجھ سے پوچھ سکتے ہیں بلا جھجک 😌 چونکہ اس طرح کی معلوماتی پوسٹ کو میں گروپس میں شیئر کرتی ہوں تاکہ اور بھی لوگ ان سے فائدہ اٹھا سکیں تو کچھ گروپس میں لنک والی پوسٹ اپروو نہیں ہوتی اس وجہ سے ۔ 😊
اب اپنے کام کی بات کی طرف آئیں میں بہت سخت ٹیچر ہوں ادھر ادھر کی باتوں میں پھنسا کر کلاس ضائع نہیں ہوگی😆😀
3۔ پک ویش Picwish سے ہم کیا کیا کام لے سکتے ہیں ؟
🔰فوٹو انہانسر Photo Enhancer:
اس ٹول کی مدد سے آپ اپنی تصویر کی کوالٹی بہتر کر سکتے ہیں ۔ اگر آپ کی تصویر بہت ہی low کوالٹی کی ہے اس ٹول کو استعمال کرکے آپ اسکی کوالٹی بہتر کر سکتے ہیں ۔
🔰ان بلر ایمیجز Unblur Images:
اگر آپکی تصویر بلر بنی ہے اور آپ اس کو ٹھیک کرنا چاہتے ہیں تو یہ ٹول آپ کیلئے بہترین ہے اس کا استعمال کرکے آپ اپنی تصویر کو ان بلر کر سکتے ہیں ۔
🔰بیک گراؤنڈ ریموور Background Remover:
اس ٹول کی مدد سے آپ کسی بھی تصویر کا بیک گراؤنڈ با آسانی remove کر سکتے ہیں ۔
🔰ریموو ان وانٹڈ ایمیجز Remove Unwanted Images :
اگر آپکی تصویر میں کوئی ایسی چیز capture ہو گئی ہے جس کو آپ تصویر سے ہٹانا چاہتے ہیں یا ختم کرنا چاہتے ہیں تو اس ٹول کی مدد سے آپ یہ کام کر سکتے ہیں ۔
🔰جے پی جی کنورٹر JGP Converter:
اس ٹول کی مدد سے آپ کسی بھی jpeg یا png تصویر کو JPG میں تبدیل کرسکتے ہیں ۔
🔰ایمج ٹو ٹیکسٹ Image To Text:
یہ ہے وہ زبردست ٹول جو کہ آپکا بہت سارا وقت بچا سکتا ہے۔ اس ٹول کی مدد سے آپ کسی بھی تصویر پر لکھے ہوئے text کو تصویر سے text form میں لا سکتے ہیں ۔
🔰وایٹ بیک گراؤنڈ White Background :
اس ٹول کی مدد سے آپ نہایت آسانی کے ساتھ کسی بھی تصویر یا پروڈکٹ کا بیک گراؤنڈ سفید white کر سکتے ہیں ۔
🔰اے آئی آرٹ جنریٹر Ai Art Generator :
اس ٹول سے آپ اپنی مرضی کے مطابق کوئی سا بھی prompt دے کر اپنی مرضی کی تصویر بنا سکتے ہیں۔
🔰 فوٹو کلرائیزر Photo Colorizer:
اس ٹول سے آپ اپنی تصویر میں موجود کسی بھی چیز کا رنگ بدل سکتے ہیں ۔
📝 اقصیٰ
امید ہے آپ کو یہ معلومات پسند آئی ہونگی ۔اس سے پہلے بھی کچھ اے ائی ویبسائٹس کا ذکر ہم کر چکے ہیں ۔مزید اس طرح کی معلومات جاننے کیلئے میرے وال سے جڑے رہیے۔
اتنی محنت کرکے لکھتی ہوں کم از کم میرا حوصلہ بڑھانے کیلئے کمنٹ شیئر یا فولو کرسکتے ہیں ۔☺️😊

رک جائےےےے✋🏻👇🏻آرٹیفیشل انٹیلیجنس AI ویبسائٹس: part 3🗣️🔴فونٹ جوئے Fontjoy:🔰فونٹ جوئے کیا ہے؟🤔 فونٹ جوئے ایک ویبسائٹ ہے جو...
27/10/2023

رک جائےےےے✋🏻👇🏻
آرٹیفیشل انٹیلیجنس AI ویبسائٹس: part 3🗣️
🔴فونٹ جوئے Fontjoy:
🔰فونٹ جوئے کیا ہے؟🤔
فونٹ جوئے ایک ویبسائٹ ہے جو کسی بھی چیز کیلیے اچھے اور بہترین فونٹس کا انتخاب کرنے میں آپ کی مدد کرتی ہے. اس ویبسائٹ کو آپ آسانی سے گوگل پے سرچ کرکے دیکھ سکتے ہیں ۔ اس ویبسائٹ کو جب آپ اوپن کرینگے تو آپ کے سامنے Heading ، Sub headings اور ان سے بھی paragraph typing کا بہترین fonts pair نظر آئیگا ۔ جس سے آپ کو یہ اندازہ ہوگا کہ کس Heading کے ساتھ کونسے sub headings اور paragraph typing اچھے لگے گی۔ اگر آپ کو فونٹس کا وہ Pair پسند نہیں آتا تو آپ اسکے بلکل اوپر دئیے گئے Generate کے بٹن پر کلک کرکے مزید فونٹس کے Pairs دیکھ سکتے ہیں ۔

🔰فونٹ جوئے Fontjoy کا استعمال کہاں کہاں پے کر سکتے ہیں؟
آپ اس ویبسائٹ کا استعمال درج ذیل مواقع پر کر سکتے ہیں:
♦️1. ویب ڈیزائن:
آپ اپنی ویب سائٹ کے لئے بہترین فونٹس کی تلاش کرنے اور اچھے فونٹ کمبنیشن کا انتخاب کرنے کے لئے Fontjoy کا استعمال کر سکتے ہیں۔

♦️2. ویبسائٹ ڈویلپمنٹ:
ویبسائٹ ڈویلپمنٹ پروجیکٹس کے لئے فونٹ منتخب کرنے اور ٹائپوگرافی کی تشکیل دینے کے لئے Fontjoy کا استعمال کر سکتے ہیں۔

♦️3.ویب اور ڈیجیٹل مواد تیار کرنا:
اگر آپ ویبسائٹ کے علاوہ دیگر ڈیجیٹل مواد تیار کرتے ہیں، تو Fontjoy کی مدد سے ٹائپوگرافی کو بہترین طریقے سے تشکیل دینے میں مددگار ہوتی ہے۔

♦️4.مواد تشکیل کرنا:
مواد تشکیل کرتے وقت اچھی ٹائپوگرافی کا انتخاب کرنے کی مدد کے لئے Fontjoy استعمال کر سکتے ہیں تاکہ آپ کے مواد میں میں بہتری آسکے۔

فونٹ جوئے Fontjoy ویبسائٹ آپ کی ٹائپوگرافی کی تشکیل میں آپ کی مدد کرتی ہے تاکہ آپ کے مواد اور پروجیکٹس انتہائی خوبصورت نظر آئیں۔🥰

امید ہے اپ کو فونٹ جوئے Fontjoy کے بارے میں یہ معلومات پسند آئی ہونگی ۔ اس سے پہلے چیٹ جی پی ٹی پر تفصیل سے بات کر چکے ہیں ۔ میری پروفائل پے جا کے دیکھ سکتے ہیں اور ہاں آخری بات۔۔۔۔
اتنی محنت کرکے لکھتی ہوں تھوڑی بہت حوصلہ افزائی تو بنتی ہے ۔ ہےےے ناااا😄
چلیں شاباش😀 اب لائک کمنٹ کرکے میرا حوصلہ بڑھائیں اور اس کو مزید لوگوں میں شیئر کریں تا کہ اور بھی لوگ آپ کی وجہ سے کچھ سیکھ سکیں ۔ مزید سیکھنے کیلئے مجھے فولو کریں تاکہ آنے والی ہر پوسٹ آپ تک آسانی سے پہنچ سکے ۔ اپنا بہت سارا خیال رکھئے گا اپنے سے زیادہ دوسروں کا ۔ 💯💞
اللّہ حافظ 😌❤️
📝 اقصیٰ

السلام علیکم 💞🌸جی تو آپ لوگوں کی سپورٹ اور انٹرسٹ کو دیکھ کر میں نے یہ فیصلہ کیا کہ میں Ai ویب سائٹس کے بارے میں مزید مع...
23/10/2023

السلام علیکم 💞🌸
جی تو آپ لوگوں کی سپورٹ اور انٹرسٹ کو دیکھ کر میں نے یہ فیصلہ کیا کہ میں Ai ویب سائٹس کے بارے میں مزید معلومات آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرونگی تا کہ آپ لوگ کسی نا کسی طریقے سے ان سے فایدہ اٹھا سکیں ۔ 🥰
تو پہلے نمبر پےحاضر ہے💥🗣️
💥چیٹ جی پی ٹی (Chatgpt):
🔴 1. چیٹ جی پی ٹی اصل میں ہے کیا؟🤔
چیٹ جی پی ٹی اصل میں ایک Ai آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی ویبسائٹ یا پروگرام ہے جو بنا ہوتا ہے تاکہ لوگوں کے سوالات کا جواب دے سکے اور چیٹ کی شکل میں کسی سے بات کر سکے۔ چیٹ جی پی ٹی سے آپ کسی بھی قسم کی مدد لے سکتے ہیں جن کے بارے میں ہم نیچے تفصیل سے بات کرینگے کہ اس سے کیا کیا مدد لی جا سکتی ہے۔ یہ بلکل فری ہے ۔🥳🥳
🔴 2. چیٹ جی پی ٹی پے اکاؤنٹ بنانا:
چیٹ جی پی ٹی پے اکاؤنٹ بنانے کیلئے آپ سب سے پہلے گوگل پے چیٹ جی پی ٹی سرچ کریں ۔ آپ کے سامنے چیٹ جی پی ٹی کی ویبسائٹ آ جائیگی ۔ جن کے پاس ویبسائٹ نہیں آتی تو وہ اس لنک سے چیٹ جی پی ٹی کی ویبسائٹ اوپن کر سکتے ہیں ۔👇
https://chat.openai.com

چیٹ جی پی ٹی کی پلے سٹور پے ایپلیکیشن بھی موجود ہے ۔ جسکا لنک یہ ہے۔👇
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.openai.chatgpt

ان میں سے کسی بھی ایک کو اوپن کرکے اس پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیں یاد رہے اکاؤنٹ بنانا بلکل فری ہے اس کیلئے آپ کو کسی بھی قسم کا چارج نہیں کیا جائے گا۔
اکاؤنٹ آپ سمپل جی میل سے، گوگل اکاؤنٹ سے اوپن کر سکتے ہیں ۔ اپنی ڈیٹیلز جو وہ آپ سے مانگتا ہے ان کو انٹر کر دیں آپ کا اکاؤنٹ با آسانی بن جائے گا۔💯☺️

🔴 3. چیٹ جی پی ٹی سے ہم کیا مدد لے سکتے ہیں ؟
آپ ChatGPT سے مختلف کام کرنے میں مدد لے سکتے ہیں، جیسے کہ :

🔰1. معلومات حاصل کرنا:
تاریخ، سائنس، ٹیکنالوجی، فن، اور دیگر شعبوں میں معلومات حاصل کرنے کے لئے ChatGPT سے سوالات پوچھ سکتے ہیں۔

🔰2. لکھائی اور مواد کی تیاری:
آپ تفصیلی مواد تیار کرنے میں مدد حاصل کرنے کے لئے ChatGPT کا استعمال کر سکتے ہیں، جیسے کہ مضمون، تفصیلات یا پھر کوئی کونٹینٹ لکھنا۔

🔰3.سوالات کے جوابات:
کسی موضوع پر سوالات کا جوابات حاصل کرنے کے لئے آپ ChatGPT کا استعمال کر سکتے ہیں۔

🔰4. برانڈنگ اور نام تلاش کرنا:
نئے برانڈ یا کمپنی کے نام تلاش کرنے کے لئے آپ ChatGPT کا استعمال کر سکتے ہیں۔

🔰5. بات چیت اور تفصیلاتی جوابات:
آپChatGPT سے بات چیت کر کے تفصیلاتی جوابات حاصل کر سکتے ہیں۔

😌امید آپ سب کو چیٹ جی پی ٹی کے بارے میں یہ معلومات پسند آئی ہونگی ۔ اگر تھوڑا بہت بھی کچھ اچھا لگا ہو تو مجھے فولو کرکے لائک، شیئر اور کمنٹ کرکے میری حوصلہ افزائی ضرور کیجئے گا🥰 ۔ ان شاءاللہ اگے بھی اسی طرح معلومات ملتی رہینگی۔ ❤️
📝اقصیٰ

السلام علیکم ❤️🤲کیسے ہیں آپ سب ؟؟🤨انشاء اللہ 🤲 سب خیریت سے ہونگے 💕۔بہت دنوں کے بعد ملاقات ہو رہی ہے ۔ اصل میں طبیعت تھوڑ...
22/10/2023

السلام علیکم ❤️🤲
کیسے ہیں آپ سب ؟؟🤨
انشاء اللہ 🤲 سب خیریت سے ہونگے 💕۔
بہت دنوں کے بعد ملاقات ہو رہی ہے ۔ اصل میں طبیعت تھوڑی ناساز تھی جسکی وجہ سے آپ لوگوں کیلئے ٹائم نہ نکال سکی اس کے لیے معذرت 🥲۔
چلیں سیکھنے سکھانے والا سلسلہ شروع کرتے ہیں پھر سے۔
آج میں آپ لوگوں کے ساتھ ارٹیفیشل انٹیلیجنس(Ai) کے کچھ اہم ویبسائٹس/ ٹولز کے بارے معلومات شیئر کرونگی جو کہ بہت بیسک ہیں لیکن امید ہے آپ سب کے کام آئینگی ۔ ان ویب سائٹس کا visit کر کے آپ لوگ مزید ان کے بارے میں جان سکتے ہیں یا پھر ان تمام ویبسائٹس کے بارے میں اچھے سے جاننے کیلئے آپ کو میری اگلی پوسٹ کا انتظار کرنا ہوگا۔
شروع کرتے ہیں۔ ✍️
✍️🔵آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کی ویبسائٹس/ٹولز:
🔴1. چیٹ جی پی ٹی (Chatgpt):
🔴2. فونٹ جوئے(Fontjoy):
🔴3. پک ویش (Picwish):
🔴4. کروما (Khroma):
🔴5. لیکزیکا(Lexica):
🔴6. ایماجین اے آئ (Imagine Ai):
🔴7. لیٹس انہانس (let's enhance):

اگر آپ لوگوں کا انٹرسٹ ہوا تو ان شاء اللّہ اگلی پوسٹ چیٹ جی پی ٹی کے بارے میں ہوگی کہ چیٹ جی پی ٹی کیا ہے؟ اور ہم اس سے کیا کیا کام لے سکتے ہیں ۔

📝اقصیٰ

Address

Kohat
Kohat

Telephone

+923348198099

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqsa M&D posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share