Kharmatu Kohat

Kharmatu Kohat " گاوں خرماتو " ضلع کوہاٹ کا خوبصورت ترین گاوں

طارق اور بارم کو خرماتو کوہاٹ کی جانب سے شادی بہت بہت مبارک ہو
19/10/2025

طارق اور بارم کو خرماتو کوہاٹ کی جانب سے شادی بہت بہت مبارک ہو

18/10/2025

پاک فوج ذندہ باد 💪💪💪

دو چرواہے ، دو کتے اور 23 کروڑ بھیڑیں
17/10/2025

دو چرواہے ، دو کتے اور 23 کروڑ بھیڑیں

میرا شناختی کارڈ کہی کھو گیا ہے اگر کسی کو ملے تو اس نمبر پر رابطہ کرے۔03369242144
17/10/2025

میرا شناختی کارڈ کہی کھو گیا ہے اگر کسی کو ملے تو اس نمبر پر رابطہ کرے۔
03369242144

16/10/2025

اگر امریکہ بگرام ائیربیس حاصل کرنے کے لیے افغانستان پہ حملہ کرے تو کیا پاکستانی سرکار امریکہ کو اپنی سرزمین استعمال کرنے دے گی ؟؟

14/10/2025

کوئی دس سال بعد رہا ہوا، کوئی بیس سال بعد۔ کسی نے دہائیوں بعد پہلی بار اپنی بیٹی کو دیکھا، تو کوئی غزہ واپس آ کر بھی اکیلا رہا کیونکہ ان کے پیارے اسرائیلی حملوں میں مارے گئے۔ اسرائیلی جیل سے رہائی پانے والے ہر فلسطینی قیدی کی اپنی ایک دکھ بھری کہانی ہے۔

اس بچے کی آنکھیں پڑھیںتجوڑی، لکی مروت کا نائیک رحمان اللہ بلوچستان میں پاک–افغان سرحد پر ڈیوٹی کے دوران شہید ہو گیارحمان...
14/10/2025

اس بچے کی آنکھیں پڑھیں
تجوڑی، لکی مروت کا نائیک رحمان اللہ بلوچستان میں پاک–افغان سرحد پر ڈیوٹی کے دوران شہید ہو گیا

رحمان اللہ کے کمسن بیٹے کی خالی نظریں دل کو چیر رہی، آنکھوں میں ایسا دکھ جسے کوئی لفظ بیان نہیں کر سکتا۔
ایک اور گھر خالی ہو گیا، ایک اور بچہ باپ کے بغیر رہ گیا، اور ایک اور نام اس ختم نہ ہونے والی فہرست میں شامل ہو گیا۔
کاش میں باقی دنیا کو بتا سکتا کہ بنیادی ضروریات سے محروم جنگ زدہ خیبر پختونخواہ میں جوان بیٹوں کو برسر روزگار کرنا کس قدر مشکل کام ہے۔🙏

روائتی سیاسی جماعتوں کو سہیل آفریدی سے یہ بھی تکلیف ہے کہ اقتدار تو ہمارے لئے بنا تھا، مسند تو صرف ہمارے شایانِ شان تھی ...
13/10/2025

روائتی سیاسی جماعتوں کو سہیل آفریدی سے یہ بھی تکلیف ہے کہ اقتدار تو ہمارے لئے بنا تھا، مسند تو صرف ہمارے شایانِ شان تھی لہذا جس ملک میں مسندِ اقتدار صاحب ثروت اور موروثی سیاسی اشرافیہ کے گھر کی باندھی ہو اور وہاں ایک نچلے طبقے کا نوجوان جس کے پاوں میں کچھ سال قبل بطور طالبعلم عام سے چپل، سادہ لباس پہنے زمین پر بیٹھ کر پڑھتا ہو وہ پاکستان کے 6 انتظامی یونٹس میں سے تیسرے بڑے انتظامی یونٹ کا وزیراعلی بن جائے تو حکمران اشرافیہ کے ایوانوں کا لرز جانا فطری بات ہے ۔ خیبر پختونخواء کے قبائل کو مبارک ہو کہ ملک تاریخ میں پہلی بار قبائل سے کوئی شخص وزیراعلی بنا ہے۔۔جنگ زدہ علاقوں کے ان قبائل نے صرف گولہ ،بارود اور اپنے وسائل و حقوق پہ قبضہ دیکھا ہے۔۔
سب کو مبارک ہو،

13/10/2025

‏بریکنگ نیوز۔۔!!
سُہیل آفریدی 90 ووٹ لیکر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب
🔥💪🔥

13/10/2025

غزہ کے لیے آواز اٹھانے کے جرم میں پاکستان کو ہی غزہ بنا دیا گیا 🥹🥹

13/10/2025

آج انشاءﷲ خرماتو میں نادرا وین آ رہی ہے ۔13.10.2025

12/10/2025

اب خرماتو میں عالم خان کے پاس آپ کو ملے گا۔مزیداد اور ذائقہ دار سوپ بازار سے بھی اچھا اور آسان ریٹ پر۔

Address

Village Kharmatu District Kohat
Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kharmatu Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share