Kohat Online

Kohat Online کوہاٹ کے حوالے سے ہر خبر اور معلومات کے لئے کوہاٹ آن لائن میڈیا گروپ جائن کریں۔
(1)

02/08/2026

کوہاٹ کے علاوہ علیمہ خان کو جنوبی اضلاع ہر شہر میں عزت ملی۔

کوہاٹ میں لوگ نہیں جمع ہو سکے

کوہاٹ کی قیادت سے ناراضگی کی وجہ تھی یا کچھ اور؟؟؟؟

01/08/2026
01/08/2026
اطلاع عام:ان شاء اللہ کل بروز اتوار صبح نو بجے بمقام خوشحالگڑھ، بانی پاکستان تحریکِ انصاف قائد عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ...
01/08/2026

اطلاع عام:

ان شاء اللہ کل بروز اتوار صبح نو بجے بمقام خوشحالگڑھ، بانی پاکستان تحریکِ انصاف قائد عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کوہاٹ تشریف لا رہی ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکنان سمیت عام و خاص کو استقبال کی دعوت دی جاتی ہے۔

دعوتِ عام از:
سینیٹر خرم ذیشان

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام مدرسہ انجمن تعلیم القرآن محلہ پراچگان میں گرینڈ علماء کنونشن کا اہتمام جس میں ضلع...
26/07/2026

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام مدرسہ انجمن تعلیم القرآن محلہ پراچگان میں گرینڈ علماء کنونشن کا اہتمام جس میں ضلع بھر سے جید علماء کرام نے بڑی تعداد میں شرکت کی

23/07/2026

ہم 5 اگست پشاور جلسے کی کال کو مسترد کرتے ہیں۔ قیادت عمران خان رہائی کے لئے عملی حمکت عملی دے۔

ورکرز پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ

گھر پر معیاری تعلیم، آپ کے بچے کے روشن مستقبل کی ضمانت!نرسری سے کلاس 8 تک ہوم ٹیوشن، تجربہ کار استاد کی نگرانی میں انفرا...
22/07/2026

گھر پر معیاری تعلیم، آپ کے بچے کے روشن مستقبل کی ضمانت!

نرسری سے کلاس 8 تک ہوم ٹیوشن،
تجربہ کار استاد کی نگرانی میں انفرادی توجہ اور آسان انداز میں تعلیم۔

📍 مقام: نزد مسجد عائشہ ، عبداللہ کالونی، کوہاٹ
📞 رابطہ: 03190580561

21/07/2026

یہ دُکھ نہیں کہ اندھیروں سے صُلح کی ہم نے
ملال یہ ہے کہ، اب صُبح کی طلب بھی نہیں

پروین شاکر

عمران خان کو آہستہ آہستہ  مکمل مائنس کر دیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے گورنر کے ساتھ خوشی سے تصویریں لگ رہی ہیں اور ایونٹس ہ...
19/07/2026

عمران خان کو آہستہ آہستہ مکمل مائنس کر دیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے گورنر کے ساتھ خوشی سے تصویریں لگ رہی ہیں اور ایونٹس ہو رہے ہیں۔ جبکہ ووٹ کپتان کی رہائی کے لئے لیا تھا۔ تمام کے پی ممبران اور وزراء صرف انجائے کر رہے ہیں اقتدار باقی کچھ نہیں۔

16/07/2026

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kohat Online:

Shortcuts

Share

Category