Shaheen News Billitang Kohat

Shaheen News Billitang Kohat Welcome to the Official shaheen News page. Keep up to date with the latest news and conten

02/09/2026
21/08/2026

مدرسہ فقیر محمد — بلی ٹنگ
بلی ٹنگ، محلہ اشرف خیل میں مدرسہ فقیر محمد کی تعمیر کا کام جاری ہے۔ مدرسے کا کچھ کام ابھی باقی ہے، جس کے لیے سیمنٹ، ریت، بجلی کا سامان، گیٹ اور کھڑکیوں کی ضرورت ہے۔
تمام اہلِ خیر حضرات سے گزارش ہے کہ اس نیک کام میں اپنی استطاعت کے مطابق تعاون فرمائیں۔ آپ کا چھوٹا سا تعاون بھی مدرسے کی تعمیر مکمل کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوگا۔
📍 پتہ: محلہ اشرف خیل، بلی ٹنگ
📞 رابطہ نمبر: 03337202613
اللہ تعالیٰ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے اور اس نیک عمل کو صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔

21/08/2026

جمعہ مبارک 😍

میٹرک امتحانات میں امپرومنٹ اور ری چیکنگ کی  اپلائی کرنے کے لئے تشریف لائیں ۔بلمقابل راجہ حلوائی بلی ٹنگ بازار0342674619...
18/08/2026

میٹرک امتحانات میں امپرومنٹ اور ری چیکنگ کی اپلائی کرنے کے لئے تشریف لائیں ۔
بلمقابل راجہ حلوائی بلی ٹنگ بازار
03426746198

13/08/2026

پاکستانیوں نے بھی کیا قسمت پائی ہے، قیمتیں عالمی منڈی کے مطابق، تنخواہ سبزی منڈی کے مطابق اور سہولتیں، مویشی منڈی کے مطابق ۔۔۔!!!

Address

Kohat

Telephone

+923157751616

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen News Billitang Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

l="false"> Add listing
  • Login
  • Subscribe

    We will notify you when anything happens in Kohat.