22/06/2025
ایران
▪️ دشمن خوش فہمی میں مبتلا ہے کہ اُس نے ہماری جوہری تنصیبات کو نقصان پہنچایا — لیکن ہم مارچ ہی میں اُس کی سازشوں کو بھانپ چکے تھے!
▪️ ہم نے بروقت تمام اسٹریٹیجک مواد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا تھا۔ یورینیم آج بھی ہماری مکمل تحویل میں ہے، دشمن صرف دھوئیں پر وار کر رہا ہے!
▪️ یہ جنگ ہمارے لیے اچانک نہیں، متوقع تھی! ہم تیار تھے، ہم تیار ہیں — اور ہم دشمن کو وہ جواب دیں گے جو تاریخ یاد رکھے گی!
"ہم نے اپنی تلواریں پہلے ہی تیز کر رکھی تھیں — اب وقت آ گیا ہے کہ ان کو نیام سے نکالا جائے!"
یہ انقلاب کی زمین ہے... یہاں ہر ضرب حساب کے ساتھ، اور ہر وار ایمان کے ساتھ ہوتا ہے!