07/06/2026
💔 دل آزاری بہت آسان ہے...
مگر یاد رکھیں، کسی کا دل توڑنے سے پہلے یہ ضرور سوچیں کہ کہیں آپ بھی کسی کے دل میں بستے تو نہیں۔ 🥀
*😢 = دل آزاری بُری بات ہے*
*❤️ = دوسروں کے دل کا خیال رکھیں*
*🤲 = اللہ ہمیں اچھا انسان بنائے*