
23/06/2025
پاکستان والی بال ٹیم نے آج وہ کارنامہ انجام دیا جس پر پوری قوم کو فخر ہے۔ ایک مضبوط ٹیم جیسے قطر کو 3-0 سے شکست دینا پاکستان کی محنت، جذبے اور ٹیم ورک کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ یہ فتح نہ صرف تاریخی ہے بلکہ ہمارے نوجوانوں کے لیے حوصلہ افزائی کا ذریعہ بھی ہے۔
🌟 فائنل کے لیے پاکستان ٹیم کو دل سے نیک تمنائیں! ان شاء اللہ، فتح ایک بار پھر ہمارا مقدر بنے گی۔ پاکستان زندہ باد! 🇵🇰🏐💚