27/12/2024
کوہاٹ/درہ آدم خیل قوم اخوروال ورسک موڑ میں دو موٹرکاریں حادثے کا شکار۔FNN KOHAT
حادثہ تیزرفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔
حادثے میں 1 شخص شدید زخمی۔
ایمرجنسی کی اطلاع ریسکیو 1122 کوہاٹ کنٹرول روم کو موصول ہونے پر ریسکیو کی میڈیکل اور ڈیزاسٹر ٹیموں نے بروقت رسپانس کیا میڈیکل ٹیم نے زخمی ہونے والے شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد درہ آدم خیل ویلفیئر ہسپتال قاسم خیل منتقل کر دیا گیا۔جبکہ ڈیزاسٹر ٹیم نے موٹر کاروں کو ریکور کر کے مالکان کے حوالے کر دیا۔۔۔
حادثے میں زخمی ہونے والے شخص کی شناخت اول زارعمر 40 سال سکنہ بنوں کے نام سے ہوئی۔۔
جواد آفریدی
ترجمان ریسکیو 1122 کوہاٹ