
01/09/2025
شکردرہ کوھاٹ روڈ برغزی کلاں حادثہ
یہ پیک آپ ڈالا شکردرہ کی طرف سے آرہا تھا پل کے اوپر ایکسل ٹوٹ گیا ھے گاڑی بلکل روڈ کنارے پر حفاظتی دیوار کے ساتھ رک گئی ھے مگر سواریاں نیچے گر گئیں ھیں
دو بندے موقع پر جانبحق ھیں باقی سیریس زخمی ھیں زخمیوں کو کوھاٹ لیکر گئے ھیں
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
کاپی