کے ڈی نیوز

کے ڈی نیوز The freshest News from inside

24/09/2024

پارہ چنار میں #ایرانی ساختہ اسلحہ استعمال ہورہا ہے۔

حکومت کےصوبائی وزیر قانون

  Riaz Khan Ik   follow 🔥تصویر ماشاءاللّٰہ 💯💙💞‘‘‘ ❤❤                         🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹        • 
18/05/2024

Riaz Khan Ik follow 🔥
تصویر ماشاءاللّٰہ

💯💙💞



❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














پاکستان نے باضابطہ طور پر ایران کی پشت پناہی میں چلنے والی اہل تشیعہ مکتبہ فکر پر مبنی عسکری تنظیم زینبیون بریگیڈ کو ایک...
12/04/2024

پاکستان نے باضابطہ طور پر ایران کی پشت پناہی میں چلنے والی اہل تشیعہ مکتبہ فکر پر مبنی عسکری تنظیم زینبیون بریگیڈ کو ایک ممنوعہ تنظیم قرار دیا ہے۔ اعلامیہ میں اس تنظیم کے حوالہ سے کہا گیا ہے کہ یہ"ملک کے امن اور سلامتی کے لیے نقصان دہ ہے"۔

پاکستان کی جانب سے اب کالعدم قرار دی جانے والی تنظیم زینبیون بریگیڈ کے حوالہ سے یہ فیصلہ حالیہ پیش رفت کے بعد کیا گیا۔ گزشتہ ماہ پاکستانی نژاد مبینہ زینبیون ارکان کے بارے میں رپورٹس آئی تھیں کہ یہ اراکین مشرق وسطیٰ میں ایرانی پاسداران انقلاب کو ہتھیار فراہم کرنے کے لیے بین الاقوامی آبی علاقے میں سفر کرتے ہوئے پکڑے گئے تھے اس کے بعد شام میں ایک پاکستانی نژاد زینیبیون بریگیڈ کے کمانڈر کی ہلاکت کے بعد پاکستان نے اس گروپ سے وابستہ بشار الاسد کی حمایت کے لیے شام میں مرتکز ایرانی حمایت یافتہ شیعہ ملیشیا زینبیون بریگیڈ کی طاقت، صلاحیت اور بھرتی کے بارے میں انکوائری شروع کردی تھی۔ اس کے بعد اس تنظیم کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

20/02/2024

د مورکي د انصاف غوختلو د پاره, دا خيبر اولس صبا لس بجے باړه خيبر چوک کے احتجاج علان وکړو ، د احتجاج به تر هغه پورے دوام لرى چى مورکي ته انصاف نه وى ور کړے شوے ،

03/12/2023

مالی خیل کی جانب سے ایک بار پھر حالات خراب کرنے کی کوشش ۔ ریاستی ادارے بھر وقت کاروائی کریں ۔ تاکہ امن کو برقرار رکھا جا سکے ۔ ضلع کرم مزید خونریزی برداشت کرنے کی قابل نہیں ۔
بوشہرہ میر کلی تائدہ کی شاملاتی زمین پر مالی خیل نے کام شروع کیا ہے ۔ مالی کی جانب سے بار بار خلاف ورزیاں جاری ہے ۔

27/09/2023

جج نے محمد بن مرسل کی ماں سے کہا صرف 20 منٹ باقی ہے پھانسی میں آپ کیا محسوس کررہی ہے،
ماں تو ماں ہوتی ہے آنکھیں سکھ گئی سانس رک گئی زبان بند ہوگئی اپنے بیٹے کو پھانسی کے لئے رخصت کردیا ،
کیا منظر تھا (اللہ) اور محمد بن مرسل کو پھانسی دی گئی۔
نجران 20 ستمبر 2023 کو

15/08/2023

*کیا واقعی قیامت آگئی ہے۔اس بوڑھے شخص کو کوئی اور نہیں بلکہ اس کا اپنا بدقسمت بیٹا مار رہا ہے۔*

30/07/2023

باجوڑ میں ہونے والے دھماکے کی ویڈیو

اسلئے ھم  قبائلی ضلع کرم میں آپریشن کی خواہاں ہیں کیونکہ یہاں پر ہمارے اوپر ذلیل ملک انڈیا کے ہتھیار برسائے جاتے ہیں اور...
28/07/2023

اسلئے ھم قبائلی ضلع کرم میں آپریشن کی خواہاں ہیں کیونکہ یہاں پر ہمارے اوپر ذلیل ملک انڈیا کے ہتھیار برسائے جاتے ہیں اور اسکے ساتھ ساتھ مخالفین کے بیرونی لوگ بھی حالیہ لڑائیوں میں ملاوث پائے گئے ہیں۔
کرم کے آمن کا ایک ہی حل
آپریشن آپریشن آپریشن

09/07/2023

Address

Nai Abadi Bahadur Kot Kohat
Kohat

Telephone

+923330317373

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کے ڈی نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to کے ڈی نیوز:

Share