02/08/2025
ضلع کرک میں صاف ستھرا کرک 14 روزہ صفائی مہم کا اغاز اے ڈی بلدیات عبدالحلیم اور کرک ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے منتظمین نے جھاڑو دیکر کر صفائی مہم اور پودا لگاکر شجرکاری مہم کااغاز کردیا اس حوالے سے ایک اگاھی واک کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں محکمہ بلدیات اور اٹھارٹی کے اہلکاروں نے ہاتھوں میں بینرز اٹھا کر شرکت کی کرک ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے حاجی فدااللہ اور اے ڈی بلدیات نے کہا کہ ضلع کرک کو صفاف ستھرا رکھنا ھماری اولین ترجیح ہے صوبائی حکومت کے ہدایات پر پورے صوبہ خیبرپختونخوا میں 14؛روزہ صفائی مہم شروع ہے جبکہ ضلع کرک میں صفائی مہم عروج پر ہے محکمہ بلدیات۔ کرک ڈویلپمنٹ اتھارٹی ۔ تحصیل میونسپل کمیٹی کے اہلکار پورے تندہی سے صفائی مہم میں مصروف ہیں
# millatnews