GTV news

GTV news حق اور سچ کی آواز

13/07/2025

ضلع باجوڑ آمن پاسون
باجوڑ کے غیور عوام تاریخ رقم کرنے جا رہی ہیں,
مونگ پہ خپلہ خاورہ امن غواڑو ,,

08/07/2025

لکی مروت: محلہ مچن خیل میں کبیر کیمپ کے ساتھ خالی میدان میں دیسی ساختہ بم کے نصب ہونے کی اطلاع، پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس ذرائع

29/06/2025


سوات واقعہ حقیقت سامنے اگئی پہلے جب پانی کم تھے تو لوگوں نے اس بتایا جلدی اجاؤ پانی کم ہے تو ان افراد نے بتایا ہم ویڈیو کلپ بناتے ہے الزام حکومت پر کے اس نے ہمیں نہیں بچایا

لکی مروت۔ کرم پار شہاب خیل کمیٹی کا سربراہ دستگیر عرف فوجی کو نا معلوم افراد نے قتل کر دیااور اسکے دو ساتھی  فرمان وانڈہ...
28/06/2025

لکی
مروت۔ کرم پار شہاب خیل کمیٹی کا سربراہ دستگیر عرف فوجی
کو نا معلوم افراد نے قتل کر دیا
اور اسکے دو ساتھی فرمان وانڈہ اورنگزیب صلاحدین شھاب خیل

18/06/2025

پشاور افسوسناک خبر
او پی ایف کالونی گھر کے اندر سیلنڈر دھماکہ, ایک بچی جاں بحق جبکہ ایک خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق .. پولیس ذرائع

گلگت , باراتیوں کی گاڑی دریا میں جاگری, دلہا سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ...
16/06/2025

گلگت , باراتیوں کی گاڑی دریا میں جاگری, دلہا سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ...

14/06/2025

اسرائیل نے جو فلسطین اور اب ایران پر حملہ کیا ہے، ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں اور یہ پیغام دیتے ہیں کہ دنیا میں کہیں بھی کسی مسلمان بھائی پر حملہ ہوگا تو ہم ان کے ساتھ ہیں۔ کفار سن لیں! ہم غزوۂ ہند کے لیے تیار ہیں ، علی آمین گنڈاپور

13/06/2025

ایران کے دارالحکومت پر تہران اسسرائیلی میزائل حملے کے بعد ایرانی ائیر ڈیفنس سسٹم نے کئی میزائل فضا میں ہی ناکام بنا دیے۔ شہر میں دھماکوں کی آوازیں گونجتی رہیں جبکہ عوام "اسسرائیل مردہ باد" کے نعرے لگاتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔

ایرانی قوم کو یقین دلاتا ہوں ہمارا جواب ادھورا نہیں ہوگا ، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای
13/06/2025

ایرانی قوم کو یقین دلاتا ہوں ہمارا جواب ادھورا نہیں ہوگا ، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای

اکنامک سروے آف پاکستان کے مطابق:🔌 23٪ سکولوں میں بجلی نہیں🚽 22٪ سکولوں میں ٹوائلٹ نہیں💧 25٪ سکولوں میں پینے کا پانی نہیں...
13/06/2025

اکنامک سروے آف پاکستان کے مطابق:

🔌 23٪ سکولوں میں بجلی نہیں
🚽 22٪ سکولوں میں ٹوائلٹ نہیں
💧 25٪ سکولوں میں پینے کا پانی نہیں
🧱 25٪ سکولوں کی چاردیواری نہیں

اس کے باوجود:

📚 تعلیم کا بجٹ 20٪ کم
🪖 فوجی بجٹ 21٪ بڑھا دیا گیا

“یہ وطن تمہارا ہے، ہم ہیں خامخوا اس میں” 🇵🇰 عدیل حبیب

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GTV news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share