Kohat Media Team

Kohat Media Team کوہاٹ کی خبروں تحریروں ویڈیوز اشتہارات اور دیگر اکٹویٹیز کے لئے ہمارا پیج لایک کریں انشاء اللہ ہمارا ٹیم آپ کی آواز بنے گا۔

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘
05/12/2023

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

حوس کا پجاری.......... بد بخت قاری گرفتارکوہاٹ پولیس نے 12 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے دینی مدرسے کے مہ...
22/03/2023

حوس کا پجاری.......... بد بخت قاری گرفتار

کوہاٹ پولیس نے 12 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے دینی مدرسے کے مہتمم قاری عبدالحمید کو گرفتار کر لیا ہے

مبینہ ملزم نے اپنی 12 سالہ شاگرد لڑکی مسماۃ (م) کو درس کے وقت مسجد سے پیوست کمرے کے اندر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

جنسی بھیڑیا ارتکاب جرم کے بعد متاثرہ لڑکی کو واقعے پر چپ رہنے کی دھمکی بھی دیتا رہا

مقامی پولیس نے متاثرہ لڑکی کی رپورٹ پر سفاک ملزم قاری عبدالحمید کے خلاف فی الفور مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کر لیا

مبینہ ملزم زیرو ڈھوک چور لکی کے ایک دینی مدرسے کا مہتمم اور مسجد کا پیش امام ہے

پولیس نے گرفتار ملزم اور متاثرہ لڑکی کا میڈیکل کرانے کے بعد مثبت رپورٹ آنے پر ملزم کو حراست میں لیا ہے

مبینہ ملزم کو عدالت سے جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کے بعد مزید تفتیش کیلئے انوسٹی گیشن ٹیم کے حوالے کر دیا گیا ہے

کوہاٹ میڈیا ٹیم کی جانب سے تمام امت مسلمہ کو رمضان مبارک ہو۔ایڈمن
22/03/2023

کوہاٹ میڈیا ٹیم کی جانب سے تمام امت مسلمہ کو رمضان مبارک ہو۔
ایڈمن

22/03/2023

چیئرمین عمران خان نے تشدد اور انارکی کو ہوا دینے کی ایک اور سازش بے نقاب کر دی، جس کے نتیجے میں انہیں قتل کرنے کی کوشش کی گئی۔

تحریک انصاف نے زمان پارک پر دہشتگردی اور لوٹ مار ان آفیسر کو ایف آئی آر میں نامزد کیا گیا۔
22/03/2023

تحریک انصاف نے زمان پارک پر دہشتگردی اور لوٹ مار ان آفیسر کو ایف آئی آر میں نامزد کیا گیا۔

21/03/2023

کوہاٹ یونیورسٹی کا سٹوڈنٹ محمد اکرام اپنی موچوں پر ہر ماہ 10 ہزار کا خرچہ کرتا ہے
رپورٹ شاہ رضا

سوات #  شانگلہ میں زلزلے سے 40 افراد زخمی، زخمیوں کو سیدو ٹیچنک ہسپتال منتقل کردیے گئے ہیں،😟
21/03/2023

سوات # شانگلہ میں زلزلے سے 40 افراد زخمی،
زخمیوں کو سیدو ٹیچنک ہسپتال منتقل کردیے گئے ہیں،😟

اگلے 48 سے72 گھنٹوں میں پاکستان اور انڈیا میں شدید نوعیت کے ذلزلے کی پیشنگوئیاں ھیں سونے سے پہلے سورة زلزال کی تلاوت کری...
21/03/2023

اگلے 48 سے72 گھنٹوں میں پاکستان اور انڈیا میں شدید نوعیت کے ذلزلے کی پیشنگوئیاں ھیں
سونے سے پہلے سورة زلزال کی تلاوت کریں

رسول اللہ پاک کا فرمان ہے کہ جو شخص سونے سے پہلے سورة زلزال کی تلاوت کر کے سوئے تو زلزلے سے محفوظ رہتا ہے
براۓ مہربانی اپنے تمام ملنے والوں کو یہ میسیج بھیجیں اور اللہ سے استغفار کرنے کی درخواست کریں
اللہ پاک ہم سب پے کرم فرمائیں آمین

کوہاٹ میں انتہائی تیز زلزلہ
21/03/2023

کوہاٹ میں انتہائی تیز زلزلہ

21/03/2023

New taste fast food
Near Karachi student biryani kohat

علی آمین گنڈاپور کے قافلے پر پنجاب پولیس کی اندھا دھن فائرنگ
20/03/2023

علی آمین گنڈاپور کے قافلے پر پنجاب پولیس کی اندھا دھن فائرنگ

کوہاٹ پریس کلب کے ایگزیکٹیو  ممبر اور جی این این کے رپورٹر  یاسین اعوان بقضائے الہی انتقال کر گئے جنازہ  کا اعلان بعد می...
20/03/2023

کوہاٹ پریس کلب کے ایگزیکٹیو ممبر اور جی این این کے رپورٹر یاسین اعوان بقضائے الہی انتقال کر گئے جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

Address

Hangu Road Kohat
Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat Media Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share