PXS Market update

PXS Market update AP ko as page pe Pakistan stock exchange market se mutalik daily update mele ge

12/09/2024
03/09/2024

Airlink 4 rope dividend aalan

03/09/2024

*‏دنیا میں نوکری کرنے والا کوئی شخص خوشحال نہیں ہو سکتا،*
انسان کی معاشی زندگی اس وقت شروع ہوتی ہے جب وہ اپنے کام کا آغاز کرتا ہے*‘‘
تعلیم شعور دیتی ہے لیکن’’کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں،
’’اگر تعلیم سے روٹی کمائی جا سکتی تو آج دنیا کے تمام پروفیسر ارب پتی ہوتے‘‘
’’دنیا میں ہمیشہ درمیانے پڑھے لکھے لوگوں نے ترقی کی، یہ لوگ وقت کی قدر و قیمت سمجھتے ہیں
چنانچہ یہ لوگ ڈگری ہاتھ میں لیکر نوکری ڈھونڈنے کی بجائے طالب علمی کے دور ہی میں کاروبار شروع کر دیتے ہیں.
ہنر سیکھیے حالات پر رونے کی بجائے کمائی کے اسباب پیدا کیجیے...!

28/08/2024

کب کون سی کمپنی کا کا کتنا ڈیوڈینڈ ملے گا
*HUBC*
Current Rate 153
8.5 Rupee Cash Dividend Per Share

LAST DATE TO BUY: 17-09-2024

*PSO*
Current Rate 163
10 Rupee Cash Dividend Per Share

LAST DATE TO BUY: 16-10-2024

*UPFL*
Current Rate 17800
623 Rupee Cash Dividend Per Share.

LAST DATE TO BUY: 23-08-2024

*ABL*
Current Rate 114.50
4 Rupee Cash Dividend Per Share.

LAST DATE TO BUY: 1-09-2024

*ENGRO*
Current Rate 328.44
8 Rupee Cash Dividend Per Share.

LAST DATE TO BUY: 1-09-2024

*ISL*
Current Rate 74.52
3 Rupee Cash Divedend Per Share.

LAST DATE TO BUY: 11-09-2024

*MARI*
Current Rate 3260.00
134.40 Cash Dividend Per Share + 800% Bonus Shares.

LAST DATE TO BUY: 15-09-2024

*CLOG*
Current Rate 1139.91
34.50 Cash Dividend Per Share.

LAST DATE TO BUY: 15-09-2024

*THCCL*
Current Rate 56.58
1 Rupee Cash Dividend Per Share.

LAST DATE TO BUY: 5-10-2024

*CHCC*
Current Rate 171.15
4 Rupee Cash Dividend Per Share.

LAST DATE TO BUY: 5-10-2024

*PRL*
Current Rate 24.90
2 Rupee Cash Dividend Per Share.

LAST DATE TO BUY: 8-10-2024

15/08/2024

Aj exied or atba ka day ha insha'Allah

14/08/2024

سازگار نے پاکستان میں او آر اے 07 ای وی لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔
سازگار انجینئرنگ ورکس (ایس اے زیڈ ای ڈبلیو) آنے والے دنوں میں مکمل طور پر بلٹ یونٹ (سی بی یو) الیکٹرک گاڑی او آر اے 07 ای وی کو پاکستانی مارکیٹ میں متعارف کرانے کےک لئے تیار ہے۔

لسٹڈ کمپنی نے منگل کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو ایک نوٹس کے ذریعے اس پیش رفت سے آگاہ کیا۔
اپنے نوٹس میں کمپنی نے کہا کہ ہمیں آپ کو آگاہ کرتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ کمپنی کچھ دنوں میں ایک نئی درآمد شدہ سی بی یو ’او آر اے-07 ای وی‘ الیکٹرک گاڑی لانچ کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے ، گاڑیوں کی بکنگ بھی جلد شروع کی جائے گی۔
او آر اے 07 چینی آٹوموٹو کمپنی گریٹ وال موٹرز (جی ڈبلیو ایم) کا ذیلی برانڈ ہے جو الیکٹرک گاڑیوں میں مہارت رکھتا ہے۔ جی ڈبلیو ایم عالمی آٹوموٹو صنعت میں ایک اہم پلیئر ہے جس کے پورٹ فولیو میں جدید آٹوموٹو ٹیکنالوجی فرم سیلون میچا ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ کے ساتھ ساتھ ہوال اورا اور ٹینک جیسے معروف برانڈز شامل ہیں۔
یہ لانچ سازگار کے پہلے ہیول جولین ایچ ای وی برانڈ کے تحت مقامی طور پر اسمبل ہائبرڈ الیکٹرک وہیکل (ایچ ای وی) کے ساتھ الیکٹرک وہیکل مارکیٹ میں قدم رکھنے کے بعد کی گئی ہے جس کی پری بکنگ اپریل میں شروع ہوئی تھی۔
سال 2022 میں سازگار نے ہیول ایس یو ویز کی مینوفیکچرنگ کی سہولیات کو مکمل کیا۔
سال 2021 میں سازگار انجینئرنگ کو ہیول ایس یو ویز تیار کرنے کے لیے حکومت کی گرین فیلڈ اسٹیٹس حاصل ہوئی تھی۔
پاکستان میں رکشہ بنانے والی سب سے بڑی کمپنی3 پہیوں والی گاڑی بھی برآمد کرتی ہے۔ یہ ایک اور چینی کار ساز کمپنی بی اے آئی سی کو بھی پاکستان لائے ہیں۔ بی اے آئی سی نے اپنی ڈی 20 گاڑی ، ایکس 25 کراس اوور ، اور بی جے 40 پلس آف روڈر ایس یو وی متعارف کروائی۔
پاکستان میں ای وی مارکیٹ اپنے ابتدائی مراحل میں ہے لیکن امید افزا ترقی دکھا رہی ہے۔
رواں ماہ کے اوائل میں چینی آٹوموٹو کمپنی بی وائی ڈی نے پاکستانی مارکیٹ میں باضابطہ طور پر قدم رکھنے کا اعلان کیا تھا جس کا گرینڈ برانڈ لانچ 17 اگست کو کیا جائے گا۔
دنیا کے معروف نیو انرجی وہیکل (این ای وی) مینوفیکچرر نے حب پاور کمپنی لمیٹڈ (حبکو) کے ماتحت ادارے میگا موٹر کمپنی کے ساتھ شراکت داری کی ہے تاکہ پاکستان میں الیکٹرک اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی رینج متعارف کرائی جاسکے۔
بڑھتی مہنگائی میں شمسی توانائی کو اپنانے میں اضافہ ہو رہا ہے اور برقی گاڑیوں کی طرف منتقلی تیزی سے بڑھ رہی ہے کیونکہ نئے کھلاڑی مارکیٹ میں داخل ہو رہے ہیں۔ تاہم، کم ترقی یافتہ چارجنگ انفرااسٹرکچر بجلی کے بھاری نرخ، گاڑیوں کی قیمتوں اور نئی ٹیکنالوجی کو اپنانے کے لئے صارفین کی ہچکچاہٹ جیسے چیلنج کمپنیوں اور صارفین دونوں کیلئے اہم رکاوٹیں ہیں

07/08/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اپ کوئی بھی بزنس کر رہے ہیں تو اس میں اپنے ساتھ اللہ تعالی کو شریک کر لیں یعنی کہ اپ نے اپنے پرافٹ کا ایک حصہ مختص کر لینا ہے کہ اتنے فیصد میں اللہ کی راہ میں دوں گا تو اس طرح اسٹاک ایکسچینج میں اپ جتنا پرافٹ کماتے ہو تو اس پہ اپ اپنی استطاعت کے مطابق اللہ تعالی کو بزنس میں شریک کر لیں تو اس سے اپ کی بزنس میں برکت ہوگی تو اس کو میں اسان کلی اپ کو سمجھاتا ہوں فرض کریں اپ وڈراول جو کرتے ہیں یعنی جو پرافٹ گین کر لیتے ہیں اور اپ اس ٹاک اس سے ان کے اکاؤنٹ سے اس کو و ڈرا نہیں کرتے تو وہ ٹھیک ہے اس میں پڑے رہتے ہیں تو وہ ٹھیک ہے لیکن جس دن بھی اپ نے وڈرا کرنا ہے پرافٹ تو اس میں سے تین فیصد یا پانچ فیصد یا اٹھ فیصد یا 10 فیصد اپ ایک مختص کر لو کہ اتنے پیسے میں نے اللہ تعالی کی راہ میں دینے ہیں تو انشاءاللہ یہ طریقہ اپ ازما کے دیکھ لو تو اپ ہمیشہ پرافٹ میں رہو گے کہیں لاس میں نہیں اؤ گے اپ ایک حصہ مختص کر لو یعنی جس دن یہ اپنی وڈراول کیا جتنی بھی پیسے ہیں اس کا تین فیصد وہ اپ نے اللہ کی راہ میں دینا ہے
03445187179 watsap

05/08/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کوشش کریں کہ جن دوستوں کو پرافٹ ا رہا ہے وہ پرافٹ بک کریں اور فی الحال خریداری نہ کریں جب خریداری کرنے کا وقت ائے گا تو میں اپ کو سگنل دوں گا اپ اگر مہینے میں ایک دن بھی اچھی خریداری کر لیتے ہیں تو مہینے کا پرافٹ اپ نکال سکتے ہیں بجائے اس کے کہ اپ ڈیلی خریداری کریں اور کسی شیئر میں پھنس کر اپنا نقصان کرا لیں

27/07/2024

Dear Respected Client. Jo Hamaray Client FBR Main FILER Nahi Han Aaj Hi FBR As FILER Registration Zaroor Karain Dividend Ya TRADING Main Jo Profit Ata Ha Us Main Capitan Gain Tax As FILER 15% Or Non FILER 45% Cut Ho Gaa From 1st July 2024 Say. Jo Client Already File Han Wo Salaana Return Jaldi Submit Karnay K Liay Meray WhatsApp NUMBER PE CONTACT KARAIN.
Watsaap Number. 03445187179

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PXS Market update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share