07/05/2026
فتح اللہ برکی کا ملک بھر کے وکلاء کے نام بڑا پیغام! 📢⚖️
میرے سوال پر ایڈووکیٹ فتح اللہ برکی کا اہم جواب: "عمران خان کے حق میں اگلے منگل تمام وکلاء اڈیالہ پہنچیں!"
وکلاء برادری کی بڑی طاقت دکھانے کا وقت آگیا ہے۔ کیا منگل کا دن قانونی جنگ میں نیا موڑ ثابت ہوگا؟ ویڈیو دیکھیں اور شیئر کریں! 🇵🇰