Beautiful Lachi

Beautiful Lachi Complete awareness of regional news and information
مستند خبریں

08/06/2026

کوہاٹ

اگر ممکن,,, اور جیب اجازت دیں. ہو* دکاندار حضرات سے* *گزارش ہے کہ اپنے دکان کے باہر ٹھنڈے پانی کا کولر بھر کر رکھیں تاکہ...
08/06/2026

اگر ممکن,,, اور جیب اجازت دیں. ہو
* دکاندار حضرات سے* *گزارش ہے کہ اپنے دکان کے باہر ٹھنڈے پانی کا کولر بھر کر رکھیں تاکہ سخت گرمی میں ، مزدور یا عام لوگ یا کوئی بھی مسافر پانی پی سکیں۔
اصلاحی پوسٹ

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ جناب محمد نواز صاحب کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (ریونیو) کوہاٹ جناب ابراہیم خان نے سروس ڈیلیوری س...
08/06/2026

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ جناب محمد نواز صاحب کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (ریونیو) کوہاٹ جناب ابراہیم خان نے سروس ڈیلیوری سنٹر کوہاٹ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران مختلف کاؤنٹرز کا معائنہ کیا گیا اور سائلین سے فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کی گئیں۔
انہوں نے فردات، انتقالات، رجسٹری اور دیگر سرکاری امور کا جائزہ لیتے ہوئے تحصیلدار کو ہدایت کی کہ تمام درخواستوں اور سرکاری کاموں کو مقررہ وقت کے اندر جلد از جلد نمٹایا جائے تاکہ عوام کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

ماشاء اللہ..لاچی پایانصادق کو اللہ تعالی نے جڑواں بچوں سے نواز دیا.مبارک ہو
08/06/2026

ماشاء اللہ..
لاچی پایان
صادق کو اللہ تعالی نے جڑواں بچوں سے نواز دیا.
مبارک ہو

جہاں سزا کا تصور ہی نہ ہو اور پھر محرکات سازش بے نقاب ہونے سے پہلے.. قصہ ختم کیا جائے تو.... ڈاکٹر ماہ نور ناصر کیس ظلم ...
07/06/2026

جہاں سزا کا تصور ہی نہ ہو اور پھر محرکات سازش بے نقاب ہونے سے پہلے.. قصہ ختم کیا جائے تو....
ڈاکٹر ماہ نور ناصر کیس
ظلم کی انتہا

06/06/2026
06/06/2026

لاچی میں ہلکی ہلکی بارش شروع..
موسم خوشگوار

کوہاٹ پولیس کا گرینڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، دہشت گردوں اور اشتہاری مجرموں کے خلاف بھرپور کارروائیاںڈی پی او کوہاٹ شہبا...
06/06/2026

کوہاٹ پولیس کا گرینڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، دہشت گردوں اور اشتہاری مجرموں کے خلاف بھرپور کارروائیاں

ڈی پی او کوہاٹ شہباز الٰہی کی براہ راست نگرانی میں تھانہ لاچی کے دور افتادہ اور پہاڑی علاقوں میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشنز کیے گئے۔

سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن میں ایس ایچ او لاچی مسعود خان،ڈی ایس بی پولیس،ایلیٹ فورس، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور لیڈیز پولیس نے بھرپور اور مؤثر انداز میں حصہ لیا۔

دوران کارروائی حساس مقامات کی مکمل چیکنگ، گھروں اور مشتبہ ٹھکانوں کی تلاشی لی گئی تاکہ امن و امان کو درپیش کسی بھی ممکنہ خطرے کا بروقت تدارک کیا جا سکے۔

کوہاٹ میں پائیدار امن کے قیام کے لیے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز بلا تعطل جاری رہیں گے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔
ڈی پی او کوہاٹ

والصلح خیر..جرگہ مشران کی کوششیں کامیاب
06/06/2026

والصلح خیر..
جرگہ مشران کی کوششیں کامیاب

Address

Kohat

Telephone

+923339662910

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful Lachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Beautiful Lachi:

Share