Beautiful Alizai

Beautiful Alizai All about Village ALIZAI

ایک غریب ادمی سے علی زئ کوھاٹ کے علاقے میں پرس گھوم ھو گیا ھے اس میں  یہ شناختی کارڈ  اور کچھ رقم موجود تھے اگر کسی کو م...
06/04/2025

ایک غریب ادمی سے علی زئ کوھاٹ کے علاقے میں پرس گھوم ھو گیا ھے اس میں یہ شناختی کارڈ اور کچھ رقم موجود تھے اگر کسی کو مل جائے مہربانی کریں اس نمبر پر کال کریں 03339643092 شکریہ

22/03/2025
22/03/2025

٢١ رمضان جلوس بسلسله شهـادت مولا على ع 😭

💕 نکاح مبارک 💕👏👏ماتمی دستہ علی اکبرعلی زیئ کے سربراہ شفاقت حسین اور اسکا بھائی رفاقت حسین نکاح کے بندھن میں بندھ ہوگیےبہ...
17/03/2025

💕 نکاح مبارک 💕👏👏
ماتمی دستہ علی اکبرعلی زیئ کے سربراہ شفاقت حسین اور اسکا بھائی رفاقت حسین نکاح کے بندھن میں بندھ ہوگیے
بہت بہت مبارک ہو👏😘👏
Malik Shafaqat Hussain
MaLik RifaQat

10/03/2025

📢 گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول خادی زئی، کوہاٹ – سولر پلانٹ کی اپیل! ⚡☀️

محترم اہلِ علاقہ و سابق طلباء،

ہمارا سکول گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول خادی زئی، کوہاٹ بجلی کے شدید مسائل کا شکار ہے، خاص طور پر لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے طلباء کی تعلیم بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ بجلی کی مسلسل بندش کے باعث کلاسز میں دشواری پیدا ہو رہی ہے، اور گرمی میں طلباء کو سیکھنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

💡 حل؟ سولر انرجی!
بچوں کے تعلیمی مستقبل کو روشن کرنے کے لیے سولر پلانٹ کی تنصیب ناگزیر ہے۔ ہم سب مل کر اس خواب کو حقیقت بنا سکتے ہیں! 🌞

آپ کیسے مدد کر سکتے ہیں؟

✅ مالی تعاون کریں اور اس نیک کام میں حصہ ڈالیں۔
✅ اس پیغام کو شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ آگاہ ہو سکیں۔
✅ تعلیم کے فروغ کے لیے ہمارا ساتھ دیں۔

📞 Contact: Shakeel Hussain (SST G) – 0333-9613816
📲 Easypaisa Account: 0312-9613816

✨ تعلیم روشنی ہے، آئیے اسے سولر انرجی سے روشن کریں! 🔆📚

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭😭😭 گاؤں عین پوش سے تعلق رکھنے والے محمد علی شاہ ولد عبداللہ شاہ لبیا جاتے ہوئے سمندر کے بے ر...
27/02/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭😭😭
گاؤں عین پوش سے تعلق رکھنے والے
محمد علی شاہ ولد عبداللہ شاہ
لبیا جاتے ہوئے سمندر کے بے رحم موجوں کی وجہ سے شھید ہوگیا ہے
یا اللہ بحق محمد و آل محمد محمد علی شاہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں
غم زدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائیں
مرحوم کے لئے سورۃ فاتحہ کی التماس کی جاتی ہے

14/02/2025

پارہ چنار کی ایک چھوٹی بچی جو مولا امام زمانہ علیہ السلام سے عشق و عقیدت کا اظہار کر رہی ہے ماشاءاللہ ❤️

11/02/2025

Zakir Mehtab Hussain

11/02/2025

Zakir Mehtab Hussain

11/02/2025

Aoa ek Bhai k Walid sahab k lye O+ blood ki zarurat hai Kohat main ager koi donner ho tu ase number phir rabta Kar le 03154505248

06/02/2025

علی زئی کے چیئرمین عبد العلی اور ملک عبدالواب وعین الوہاب کی والدہ محترمہ فوت ھو چکی ھے جنازہ 2 بجے پیپل مسجد علی زئی میں ہو گی اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین

*4 شعبان المعظم*♥️*ولادت با سعادت شیر علی ع،دعائے سیدہ س، بازوئے شبیر ع،حجابِ زینب س، سقاۓ سکینہ س، قمر بنی ہاشم ع،فرزند...
03/02/2025

*4 شعبان المعظم*♥️
*ولادت با سعادت شیر علی ع،دعائے سیدہ س، بازوئے شبیر ع،حجابِ زینب س، سقاۓ سکینہ س، قمر بنی ہاشم ع،فرزندِ اُم البنین س ، شہنشاہ وفا مولا غازی عبّاس علمدار ابنِ علی ع مُبارک*🙌🏻❤‍🩹💐

Address

ALIZAI
Kohat
23001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful Alizai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share