Pak BBC News Channel

Pak BBC News Channel journalist

وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف ارمی چیف سے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف فوری طور پر بذری ہیلیکاپٹر بڑے اپریشن کا مطالبہ معصوم...
22/05/2026

وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف ارمی چیف سے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف فوری طور پر بذری ہیلیکاپٹر بڑے اپریشن کا مطالبہ معصوم بچی اور ان کی ماں کے ساتھ زیادتی کے خلاف فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ

17/05/2026

کوہاٹ مرئی چیک پوسٹ کہ قریب دا ما کا ایک شخص جابحق جبکہ چار افراد زخمی

17/05/2026

وزیراعلی سے فوری طور پر ایم پی اے شاہ توراب کو صوبائی کابینہ میں شامل کرانے کا مطالبہ

17/05/2026

خیبر پختون خواہ کابینہ میں ضلع ہنگو اورکزئی اور تحصیل ٹل کو نظر انداز کرنا سراسر ظلم اور نا انصافی ہے

سب انسپکٹر سیف اللہ خٹک ایس ایچ او تھانہ سٹی تعینات
14/05/2026

سب انسپکٹر سیف اللہ خٹک ایس ایچ او تھانہ سٹی تعینات

06/05/2026

کوہاٹ کے سینیئر صحافی میڈیا اینکر روزنامہ صدائے لواغر اخبار کی ریزیڈنٹ ایڈیٹر اور سی ای او پاک بی بی سی اینڈ کوہاٹ ازاد نیوز چینل حسین جان بنگش ائی جی خیبر پختنغوا جیل خانہ جات ریحان گل خٹک سی خصوصی انٹرویو لے رہے ہیں

03/05/2026

ضلع کوہاٹ میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے فرض شناس خاتون افیسر گلبانو کو بطور ڈپٹی کمشنر کوہاٹ تعینات کیا جائے

25/04/2026

پیشاور گرج ڈگری کالج کی چھت پر برقی الات میں اگ لگ گئی

بہت بہت مبارک ہو صوبائی حکومت نے محمد عابد وزیر ایک فرش ناس افیسر کو سیکرٹری ایریگیشن خیبر پختون خواہ تعینات کر دیا
18/04/2026

بہت بہت مبارک ہو صوبائی حکومت نے محمد عابد وزیر ایک فرش ناس افیسر کو سیکرٹری ایریگیشن خیبر پختون خواہ تعینات کر دیا

13/04/2026

دل دہلانے والی ریڈیو افغان مہاجرین کی وطن واپسی سے پہلے اپنے پیاروں کو قبرستان میں اخری بار دیکھتے ہوئے زار و قطار میں ان کے والدین اور دیگر رشتہ دار رو رہے ہیں

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak BBC News Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share