Pak Pedia

Pak Pedia 💔 جہاں خاموشی ہو، وہاں Pak Pedia گونجتا ہے
🕊️ مظلوموں کی زبان | ⚖️ سچائی کا علمبردار | ❤️ خدمت کا پیامبر
نہ کسی کا دشمن، نہ کسی کا غلام — صرف حق کا پیغام
(6)

اللہ خیر کرے! ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔ 6 جوانوں کی شہادت پر دل رنجیدہ ہے۔ ال...
20/09/2026

اللہ خیر کرے! ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔ 6 جوانوں کی شہادت پر دل رنجیدہ ہے۔ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے، زخمیوں کو جلد صحتیابی عطا کرے اور ہمارے وطن کو امن دے۔ آمین 🤲🏻🇵🇰

ایس پی صنوبر خان ایک نہایت قابل، فرض شناس اور خوش اخلاق افسر ہیں۔ ان سے ملاقات ہمیشہ خوشگوار رہتی ہے۔ ❤️اللہ تعالیٰ انہی...
19/09/2026

ایس پی صنوبر خان ایک نہایت قابل، فرض شناس اور خوش اخلاق افسر ہیں۔ ان سے ملاقات ہمیشہ خوشگوار رہتی ہے۔ ❤️

اللہ تعالیٰ انہیں ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے، صحت و سلامتی عطا فرمائے اور ہر قدم پر کامیابی نصیب فرمائے۔ آمین 🤲

18/09/2026

🚨 کوہاٹ دھماکے کی دل دہلا دینے والی صورتحال — 50 سے زائد زخمی، 15 سے زائد شہادتوں کی اطلاعات
اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور تمام زخمیوں کو جلد صحتیاب کرے۔ 🤲

18/09/2026

🚨 کوہاٹ میں دھماکے کے زخمیوں کے لیے خون کی اشد ضرورت ہے۔
تمام اہلِ کوہاٹ سے اپیل ہے کہ جو بھائی خون عطیہ کر سکتے ہیں، وہ DHQ ہسپتال کوہاٹ پہنچ کر خون عطیہ کریں۔
آپ کا عطیہ کیا ہوا خون کسی کی جان بچا سکتا ہے۔ ❤️
🤲 زخمیوں کے لیے دعا بھی کریں اور اگر ممکن ہو تو خون کا عطیہ ضرور دیں

18/09/2026

🚨 کوہاٹ پشاور چوک میں بم دھماکہ

17/09/2026

اگر آپ میں یہ 2 خوبیاں ہیں، تو آپ کامیابی کی راہ پر ہیں 🔥
1️⃣ تنہائی میں بھی خوش رہنا
2️⃣ یہ پرواہ نہ کرنا کہ لوگ آپ کے بارے میں کیا سوچتے ہیں

اپنی پہچان خود بناؤ، دنیا تو ہر کسی کو نام سے جانتی ہے 💪
16/09/2026

اپنی پہچان خود بناؤ، دنیا تو ہر کسی کو نام سے جانتی ہے 💪

15/09/2026

اپنا کاروبار خود کریں، دوسروں پر انحصار نہ کریں۔ 💪
اپنی محنت اور اپنے پیسوں سے آگے بڑھیں۔
ادھار صرف اُسے دیں جس پر واپسی کا بھروسہ ہو، اور اگر کسی ضرورت مند کی مدد کرنی ہو تو اسے ادھار کے بجائے اللہ کی رضا کے لیے مدد کریں۔ 🤲
اور اگر کسی کا ادھار لیا ہے تو وقت پر واپس کرکے اس کا بھروسہ قائم رکھیں۔ ❤

15/09/2026

آپ یہ ویڈیو کہاں سے دیکھ رہے ہو؟ 🌍❤

13/09/2026

🔥 27 کو کون کون نکل رہا ہے؟ 🇵🇰✊

کمنٹ میں اپنا شہر/علاقہ لکھیں! 👇

Address

Awan Ali Market Kacha Paka
Kohat
29130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Pedia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share