Roznama Kohat

Roznama Kohat The Roznama Kohat is the voice of the people. This page strives to disseminate peace and justice.

11/06/2024

لاوارث کوھاٹ (سٹی) میں رات 10 بجے سے بجلی غائب۔
کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔
ایم این اے، ایم پی ایز کوھاٹ میں ہیں بھی یا اسلام آباد، پشاور میں AC میں سوئے ہوئے ہیں۔

دبئی آپٹیکواعلی قسم کے فینسی فریم اور لینز بازار سے بارعایت دستیاب ہیں۔ نزد کچہری چوک، المسعود پلازہ، دکان نمبر 30۔
30/08/2023

دبئی آپٹیکو
اعلی قسم کے فینسی فریم اور لینز بازار سے بارعایت دستیاب ہیں۔
نزد کچہری چوک، المسعود پلازہ، دکان نمبر 30۔

ہر گھنٹے بعد صبح اور رات کو بجلی غائب کر دیتے ہیں کوئی چھوٹا بڑا ہے یا نہیں کوھاٹ کا؟
15/05/2023

ہر گھنٹے بعد صبح اور رات کو بجلی غائب کر دیتے ہیں کوئی چھوٹا بڑا ہے یا نہیں کوھاٹ کا؟

04/05/2023

اساتذہ کرام کو گولیاں مار کر قتل کرنے کے باعث ضلع کرم میں میٹرک کے امتحانات کینسل کر دییے گئے۔

پاڑہ چنار میں فائرنگ، سپرڈنٹ زخمی، ڈرائیور جان بحق

تری منگل ہائی سکول میں 7 اساتذہ کو گولی مار کر قتل کردیا گیا۔
#روزنامہ #کوھاٹ #پاڑاچنار #ضلع #کرم

لکی مروت: ڈی ایس پی کی گاڑی پر حملہ، ڈی ایس پی اقبال مہمند سمیت 4 اہلکار شہید
29/03/2023

لکی مروت: ڈی ایس پی کی گاڑی پر حملہ، ڈی ایس پی اقبال مہمند سمیت 4 اہلکار شہید

21/03/2023

کوھاٹ میں شدید زلزہ
اللہ خیر

03/02/2023
توجہ فرمائیے اور ارجنٹ شئیر کریںیہ فہرست کوہاٹ ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی ہے اگر انکو کوئی جانتا ہو تو فوری طور پر...
02/02/2023

توجہ فرمائیے اور ارجنٹ شئیر کریں

یہ فہرست کوہاٹ ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی ہے اگر انکو کوئی جانتا ہو تو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال سے رابطہ کریں شکریہ

کوھاٹ ٹنل واقعہ: جانبحق ہونے والوں کی تعداد 16 بتائی جا رہی ہے جبکہ 1 زخمی ہے۔روزنامہ کوھاٹ
02/02/2023

کوھاٹ ٹنل واقعہ: جانبحق ہونے والوں کی تعداد 16 بتائی جا رہی ہے جبکہ 1 زخمی ہے۔
روزنامہ کوھاٹ

02/02/2023

کوھاٹ ٹنل میں کوسٹر اور گاڑی میں تصادم۔
رسکیو ٹیمیں روانہ کردی گئی۔

31/01/2023

بریکنگ
کل یکم فروری 2023 کوہاٹ میں تمام CNG سٹیشن کھول دیئے جائیں گے.
ڈپٹی کمشنر کوہاٹ

کوھاٹ بازار مکمل طور پر خرید و فروخت کے لئے کھلا ہوا ہے۔
31/01/2023

کوھاٹ بازار مکمل طور پر خرید و فروخت کے لئے کھلا ہوا ہے۔

یہ ہے بندہ درویش ڈی پی او کوہاٹ عبدالرؤف بابر قیصرانی جس نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی پولیس عوام ساتھ ساتھ کی پالیسی...
04/12/2022

یہ ہے بندہ درویش ڈی پی او کوہاٹ عبدالرؤف بابر قیصرانی جس نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی پولیس عوام ساتھ ساتھ کی پالیسی کے تحت عام آدمی کے مسائل و مشکلات سےآگاہی حاصل کرنے کے لئے بازار کا رخ کیا اور محنت کشوں کیساتھ زمین پر بیٹھ کر انکے مسائل دریافت کئے

**ڈی پی او کوہاٹ کا اندھیری راتوں میں پولیس تنصیبات کے دوروں کا سلسلہ جاری*آج رات سرحدی چیک پوسٹوں اور ہیڈ کوارٹر کے تھا...
30/09/2022

**ڈی پی او کوہاٹ کا اندھیری راتوں میں پولیس تنصیبات کے دوروں کا سلسلہ جاری*

آج رات سرحدی چیک پوسٹوں اور ہیڈ کوارٹر کے تھانوں کے دورے میں ڈی پی او نے طویل وقت پولیس جوانوں کے ساتھ گزارا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ شفیع اللہ خان گنڈاپور نے رات گئے تھانہ استرزئی، تھانہ جنگل خیل،کاغزئی چیک پوسٹ اور ہنگو کی سرحد پر واقع چیک پوسٹ کا دورہ کیا

دورے کے موقع پر ایس پی آپریشنز بلال احمد بھی ڈی پی او کے ہمراہ تھے

رات بھر تھانوں اور چیک پوسٹوں کے مسلسل دورے کے دوران ڈی پی او نے ترجیحاً پولیس تنصیبات کی سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

ڈی پی او نے تھانوں کے دورے کے دوران روزنامچے، حوالات و رہائشی بیرکس چیک کئے اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا

طویل دورے کے موقع پر ڈی پی او نے پولیس جوانوں کے پاس موجود اسلحے اور حفاظتی سامان کا معائنہ کیا

ڈی پی او نے اس موقع پر پولیس کو نگرانی کا عمل مزید تیز کرنے اور عوام کے ساتھ مہذبانہ رویہ اپنانے کی ہدایات جاری کئے

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا نوٹ جاری کر دیا
30/09/2022

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا نوٹ جاری کر دیا

09/09/2022

کوھاٹ سٹی میں 12 بجے سے بجلی غائب!!
کوئی پوچھنے والا نہیں ہے نہ کوئی والی وارث ہے۔
جتنے گھنٹے لوڈ شیڈنگ کر لو اپنی مرضی ہے۔
Deputy Commissioner Kohat
DC Office Kohat
سوالیہ نشان؟

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roznama Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share